Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026
    افغانستان

    یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ

    اکتوبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»گلگت بلتستان»گلگت بلتستان: مکمل شٹر ڈاؤن سے نظام زندگی ٹھپ
    گلگت بلتستان جنوری 27, 2024

    گلگت بلتستان: مکمل شٹر ڈاؤن سے نظام زندگی ٹھپ

    جنوری 27, 2024Updated:جنوری 29, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Gilgit-Baltistan System of life stopped due to complete shutter down
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان میں مکمل شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کے باعث نظام زندگی ٹھپ ہو کر رہ گیا.

    گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں لوگ بڑے احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکال رہے ہیں جس کی وجہ سے تمام علاقوں میں ٹریفک معطل ہے۔ اسکے علاوہ جمعہ کو گلگت، سکردو، دیامر، غذر، استور، شغر، گھانچے، کھرمنگ، ہنزہ اور نگر کے مختلف علاقوں میں دکانیں، بازار، ریسٹورنٹ اور تجارتی مراکز بند رہے۔

    یاد رہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی (اے اے سی) نے تاجروں، ٹرانسپورٹرز اور ہوٹل مالکان کی مشاورت سے ہڑتال کی کال دی اور یہ احتجاج گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے گندم کی امدادی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے کے خلاف گزشتہ ماہ سے جاری ہے۔

    انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اینڈ اکنامک الٹرنیٹوز (آئی ڈی ای اے ایس) پاکستان کی ریسرچر مریم ایس خان نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی او کے کے سب سے بڑے ٹیلی کام آپریٹر سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن نے گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ سروسز کو بلاک کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر سینیٹر فرحت اللہ بابر کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں انکا کہنا تھا کہا کہ گلگت بلتستان پاکستان کا واحد خطہ ہے جہاں لوگ اپنی زمینوں کے مالک نہیں ہیں، پاکستان جی بی میں 18ویں ترمیم کو نافذ نہیں کرتا کیونکہ اس کے بعد لوگ اپنی زمینوں کے مالک بن جائیں گے، یہ وہ علاقہ ہے جس سے انکار کیا جا رہا ہے”

    ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی کے باعث نجی و سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں میں حاضری کم ، جس کی وجہ سے لوگوں کو اشیائے ضروریہ کی خریداری اور سفر میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔مظاہرین نے حکومت کو خبردار کیا کہ اگر ان کے مطالبات پورے نہ کیے گئے تو شاہراہ قراقرم بلاک کر دی جائے گی۔

    خیال رہے کہ،استور، کھرمنگ، اسکردو، شگر، گھانچے، ہنزہ، نگر اور غذر میں بھی نماز جمعہ کے بعد احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے کیے گئے۔ تاہم، مرکزی مظاہرے گلگت کے غریب باغ اور اسکردو میں یادگار شہداء میں کیے گئے جہاں ہزاروں لوگ طویل دھرنے کے لیے جمع ہوئے۔

    shutter down شٹر ڈاؤن گلگت بلتستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد جموں و کشمیر: بارشوں کا آغاز، خشک موسم کا خاتمہ
    Next Article کشمیریوں کا بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
    Ume Roman

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم

    اکتوبر 30, 2026

    سکردو میں گھر سے میاں بیوی اور ان کے 2 بچوں کی لاشیں برآمد

    اکتوبر 30, 2026

    چینی کاروباری وفد کا گلگت بلتستان کا دورہ، تجارتی و سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026
    افغانستان

    یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    اکتوبر 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 24, 2026

    گلیات کے مختلف علاقوں میں تیز بارش، چھانگلہ گلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم سرد

    فیچرڈ

    گلیات اور اس کے گردونواح میں موسم نے اچانک کروٹ بدل لی ، مختلف علاقوں…

    خاص خبریں

    نَسٹ اور کیم ٹیک کا بڑا اقدام، میڈیا کے طلبہ کے لیے تربیت، انٹرن شپ اور عملی مواقع پر اہم پیش رفت

    اکتوبر 24, 2026
    خاص خبریں

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    اکتوبر 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026
    افغانستان

    یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ

    اکتوبر 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.