Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    وفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026
    حکومت

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»گلگت بلتستان نےچترال کو شکست دیکر 13سال بعد شندور پولو فیسٹیول کا ٹائٹل اپنے نام کرليا
    فیچرڈ جون 13, 2026

    گلگت بلتستان نےچترال کو شکست دیکر 13سال بعد شندور پولو فیسٹیول کا ٹائٹل اپنے نام کرليا

    جون 13, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Gilgit-Baltistan defeats Chitral to win Shandur Polo Festival title after 13 years
    دوسرے ہاف میں گلگت بلتستان کی ٹیم نے شاندار واپسی کرتے ہوئے یکے بعد دیگرے گول اسکور کیے اور مقابلہ اپنے نام کرلیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    دنیا کے بلند ترین  پولو گراؤنڈ میں کھیلےگئے شندور پولو فیسٹیول 2026 کے فائنل میں گلگت بلتستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد چترال کو 5 کے مقابلے میں 6 گول سے ہرا کر  ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔

    گلگت: میچ کے پہلے ہاف میں چترال کو 4 کے مقابلے میں 5 گول کی برتری حاصل تھی، تاہم دوسرے ہاف میں گلگت بلتستان کی ٹیم نے شاندار واپسی کرتے ہوئے یکے بعد دیگرے گول سکور کیے اور مقابلہ اپنے نام کرلیا ۔

    گلگت بلتستان نے 13 سال بعد چترال کو شکست دے کر ٹائٹل حاصل کیا ہے ،فائنل میچ کےمہمان خصوصی کور کمانڈر الیون لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری تھے، جنہوں نے گیند پھینک کر میچ کا افتتاح کیا، تقریب میں سول اور عسکری حکام کے علاوہ بڑی تعداد میں شائقین اور سیاح بھی شریک ہوئے ۔

    فیسٹیول کے اختتام پر گلگت بلتستان کے کھلاڑیوں اور شائقین نے فتح کا جشن منایا، جبکہ ملک بھر اور بیرون ملک سے آنے والے سیاحوں نے شندور کے تاریخی اور ثقافتی رنگوں سے بھرپور اس مقابلے سے لطف اٹھایا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت نے پہلے ون ڈے میچ میں افغانستان کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
    Next Article بنوں ڈومیل میں اراضی کے جھگڑے نے خونی رخ اختیار کر لیا، فائرنگ سے چار افراد قتل
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس، خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع کے لیے ترقیاتی فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ

    اکتوبر 12, 2026

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز جاری رکھنے کا بڑا فیصلہ

    اکتوبر 12, 2026

    بلوچستان میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار،دونوں پائلٹ شہید

    اکتوبر 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خیبر پختونخوا

    وفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026
    حکومت

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    بچوں کو سائبر خطرات سے بچانے کے لیے عالمی قوانین کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ

    اکتوبر 12, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 6, 2026

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی جانب سے لانگ مارچ سے متعلق درخواست پر عبوری…

    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    وفاقی حکومت نے 10 نئی بکتر بند گاڑیاں خیبرپختونخوا پولیس کے حوالے کر دیں

    اکتوبر 12, 2026
    حکومت

    چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار میں معیشت کو فروغ دینے کی بے پناہ صلاحیت ہے، وزیراعظم

    اکتوبر 12, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کے لیے پانچ ماہ میں لائسنسنگ ریگولیشنز نافذ، ٹوکنائزیشن پر کام جاری

    اکتوبر 12, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.