Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    پاکستان میں اولیو ویلیو چین کے فروغ کو قومی ترجیح بنایا جائے، رانا تنویر حسین

    ستمبر 15, 2026
    ترقی

    پاکستان میں ڈیجیٹل صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے تجاوز کر گئی، احسن اقبال

    ستمبر 15, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، کم از کم اجرت 44 ہزار روپے مقرر

    ستمبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت بلتستان:بلدیاتی انتخابات سے قبل چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس
    خاص خبریں اپریل 23, 2026

    گلگت بلتستان:بلدیاتی انتخابات سے قبل چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس

    اپریل 23, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Gilgit-Baltistan: All-Parties Conference chaired by Chief Election Commissioner ahead of municipal elections
    انتخابی مہم میں پینا فلیکس اور غیر ضروری تشہیری مواد پر مکمل پابندی عائد ہو گئی، ا پی سی میں فیصلہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     گلگت بلتستان انتخابات 2026 کے سلسلہ میں چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان کی زیر صدارت اہم آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا کہ انتخابی مہم میں پینا فلیکس اور غیر ضروری تشہیری مواد پر مکمل پابندی عائد ہو گئی ۔

    گلگت بلتستان میں 25 سال بعد بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ 14 جون کو ہوگی، چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان جلد کر دیا جائے گا، تیاریاں تیزی سے جاری ہیں ۔

    آل پارٹیز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا کہ انتخابی مہم میں پینا فلیکس اور غیر ضروری تشہیری مواد پر مکمل پابندی عائد ہو گئی، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے امیدواروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی ۔

    کانفرنس کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں مجموعی طور پر 1989 ممبران کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا، انتخابات کے لیے 164 یونین کونسلز، 10 ڈسٹرکٹ کونسلز اور 3 میونسپل کارپوریشنز قائم کی گئی ہیں ۔

    اعلامیہ کے مطابق صوبے بھر میں 3048 پولنگ سٹیشنز قائم ہوں گے، 13 ہزار اہلکار فرائض انجام دیں گے، سرکاری ملازمین کو انتخابی مہم میں حصہ لینے کی اجازت نہیں ہوگی، خلاف ورزی پر تادیبی کارروائی ہوگی ۔

    اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ جدید مانیٹرنگ سسٹم کے ذریعے انتخابی عمل کی کڑی نگرانی کی جائے گی، تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں نے الیکشن کمیشن کے اقدامات پر اعتماد کا اظہار اور تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleراولپنڈیز نے اسلام آباد کو 6 وکٹ سے ہراکر پی ایس ایل 11 میں پہلی کامیابی حاصل کرلی
    Next Article ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستانی قیادت سے رابطہ، جنگ بندی امور پر مشاورت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان میں اولیو ویلیو چین کے فروغ کو قومی ترجیح بنایا جائے، رانا تنویر حسین

    ستمبر 15, 2026

    پاکستان میں ڈیجیٹل صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے تجاوز کر گئی، احسن اقبال

    ستمبر 15, 2026

    گلگت بلتستان کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، کم از کم اجرت 44 ہزار روپے مقرر

    ستمبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    پاکستان میں اولیو ویلیو چین کے فروغ کو قومی ترجیح بنایا جائے، رانا تنویر حسین

    ستمبر 15, 2026
    ترقی

    پاکستان میں ڈیجیٹل صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے تجاوز کر گئی، احسن اقبال

    ستمبر 15, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، کم از کم اجرت 44 ہزار روپے مقرر

    ستمبر 15, 2026
    پوٹھوہار

    شزا فاطمہ کا رات گئے پیٹرول پمپس کا اچانک دورہ، فیول ریلیف کی فراہمی کا جائزہ

    ستمبر 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    اسلام آباد

    عوام دوست پولیسنگ، اسلام آباد کے تھانوں کی حالت بدلنے لگی

    ستمبر 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    پاکستان میں اولیو ویلیو چین کے فروغ کو قومی ترجیح بنایا جائے، رانا تنویر حسین

    ستمبر 15, 2026
    ترقی

    پاکستان میں ڈیجیٹل صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے تجاوز کر گئی، احسن اقبال

    ستمبر 15, 2026
    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، کم از کم اجرت 44 ہزار روپے مقرر

    ستمبر 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.