Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»دلچسپ و عجیب»گلگت: مارخور کے شکارکیلئے تین لاکھ 70 ہزار امریکی ڈالر کی حیران کن بولی
    دلچسپ و عجیب ستمبر 3, 2025

    گلگت: مارخور کے شکارکیلئے تین لاکھ 70 ہزار امریکی ڈالر کی حیران کن بولی

    ستمبر 3, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Gilgit: A surprising bid of three hundred and seventy thousand US dollars for the hunter of Markhor
    بولی کی مالیت تقریباً ساڑھے دس کروڑ پاکستانی روپے ہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     گلگت بلتستان میں مارخور کے شکار کیلئے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی تین لاکھ 70 ہزار امریکی ڈالر کی حیران کن بولی،  بولی کی مالیت تقریباً ساڑھے دس کروڑ پاکستانی روپے ادا کرکے زووم ہنٹنگ نامی کمپنی نے بولی اپنے نام کرلی ۔

    گلگت: (ندیم خان ) مارخور کے شکار کیلئے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی بولی  Zoom Hunting کمپنی نے  اپنے نام کی ۔

    محکمہ وائلڈ لائف کے زیرِ اہتمام ٹرافی ہنٹنگ سیزن 2025-26 نیلامی  ہوئی جس میں ملکی و غیر ملکی آؤٹ فٹرز اور کمیونٹی نمائندوں نے بھرپور شرکت کی

    بولی کے دوران بلیو شیپ 37 ہزار امریکی ڈالر میں نیلام جبکہ  آئی بیکس 14 ہزار امریکی ڈالر میں فروخت ہوگئی ۔

    مارخور کیلئے دوسری بڑی بولی 2 لاکھ 86 ہزار ڈالر، Wild Hunting کے نام ،تیسری بڑی بولی 2 لاکھ 40 ہزار ڈالر، شکار سفاری کمپنی کامیاب ۔

    آمدنی کا 80 فیصد حصہ مقامی کمیونٹیز کو منتقل ہوگا، 20 فیصد حصہ حکومتی خزانے میں جمع ہوگا ، ٹرافی ہنٹنگ نیلامی مقامی معیشت اور وائلڈ لائف تحفظ کیلئے معاون ثابت ہورہی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے افغانستان میں زلزلےکے متاثرین کیلئے 105 ٹن امدادی سامان بھیج دیا
    Next Article راولپنڈی میں 13 سالہ لڑکےکے لرزہ خیز قتل میں ملوث مجرم کو 3 بار سزائے موت کا حکم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026

    سکیورٹی فورسزکی بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری

    ستمبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    امن

    مستونگ آپریشن، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    امن

    خاران اور واشک میں کامیاب آپریشنز: وزیر داخلہ محسن نقوی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.