Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    بھارت کبھی بھی پاکستان کا پانی نہیں روک سکتا، وزیراعظم شہبازشریف

    مئی 28, 2025
    قومی خبریں

    پہلا ٹی 20 میچ، پاکستان نے بنگلا دیش کو 37 رنز سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی

    مئی 28, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری،ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار جاں بحق

    مئی 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، شاہراہ قراقرم بلاک
    خاص خبریں اگست 19, 2024

    گلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، شاہراہ قراقرم بلاک

    اگست 19, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Flood devastation in Gilgit-Baltistan, Karakoram highway block
    Flood devastation in Gilgit-Baltistan, Karakoram highway block
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان کےضلع غذر کے کئی  علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں درجنوں مکانات  زد میں آ گئے جبکہ شاہراہ قراقرم 3 مقامات پر بند ہوگئی۔

    ڈپٹی  کمشنر  غذر کا کہنا ہے کہ  غذر میں گوپس کے یانگل نامی گاؤں  میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 15  گھر  تباہ ہوگئے جبکہ 59  مکانات  کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔

    ڈی سی غذر کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کے باعث  45 مویشی خانے مکمل جبکہ 20 جزوی طور پر متاثر ہوئے ہیں۔

    ذرائع کے مطابق اشکومن، ہائم اور یاسین میں بھی  متعدد مکانات،  مویشی خانوں ، کھڑی فصلوں اور درختوں کو نقصان پہنچا ہے۔

    سیلابی ریلوں سے متاثرہ گلگت، غذر، شندور روڈ ٹریفک کے لیے  کھول دیا  گیا ہے تاہم ہنزہ میں مزید تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کے بعد قراقرم ہائی وے تین مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہوگئی ہے جبکہ  کئی بالائی علاقوں کا زمینی رابطہ  بھی منقطع ہوگیا ہے۔

    GB Gilgit Baltistan گلگت بلتستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب حکومت کا اسلام آباد کے شہریوں کو بھی سستی بجلی دینے کا اعلان
    Next Article نامور گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے زندگی کی 73 بہاریں دیکھ لیں
    Ume Roman

    Related Posts

    بھارت کبھی بھی پاکستان کا پانی نہیں روک سکتا، وزیراعظم شہبازشریف

    مئی 28, 2025

    آزاد کشمیر میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری،ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار جاں بحق

    مئی 28, 2025

    پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کے27 سال مکمل، یوم تکبیر ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

    مئی 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    بھارت کبھی بھی پاکستان کا پانی نہیں روک سکتا، وزیراعظم شہبازشریف

    مئی 28, 2025
    قومی خبریں

    پہلا ٹی 20 میچ، پاکستان نے بنگلا دیش کو 37 رنز سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی

    مئی 28, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری،ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار جاں بحق

    مئی 28, 2025
    خاص خبریں

    پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کے27 سال مکمل، یوم تکبیر ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

    مئی 28, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    بھارت کبھی بھی پاکستان کا پانی نہیں روک سکتا، وزیراعظم شہبازشریف

    مئی 28, 2025
    قومی خبریں

    پہلا ٹی 20 میچ، پاکستان نے بنگلا دیش کو 37 رنز سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی

    مئی 28, 2025
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر میں گاڑی گہری کھائی میں جاگری،ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار جاں بحق

    مئی 28, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.