Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    وفاقی آئینی اعدالت میں وزیراعلیٰ خيبرپختونخوا کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026
    باہمی تعاون

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026
    امن

    وفاقی وزیر امیر مقام کا خیبرپختونخوا حکومت پر گورننس اور دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام

    اکتوبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»نامور گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے زندگی کی 73 بہاریں دیکھ لیں
    خاص خبریں اگست 19, 2024

    نامور گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے زندگی کی 73 بہاریں دیکھ لیں

    اگست 19, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Renowned singer Attaullah Isa Khelvi has seen 73 springs of life
    Renowned singer Attaullah Isa Khelvi has seen 73 springs of life
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    7 مختلف زبانوں میں پچاس ہزار سے زائد گانے  گا کر دنیا بھر میں ملک  پاکستان کا نام روشن کرنے والے  معروف  گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے زندگی کی 73 بہاریں دیکھ لیں۔

    1994 میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ آڈیو گانے ریکارڈ کرانے پر عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا گیا۔

    معروف گلوکار 19 اگست 1951 کو ضلع میانوالی کے علاقہ عیسیٰ خیل میں پیدا ہوئے، 1972 میں پہلی بار ریڈیو پاکستان پر گانا سنا کر اپنے کرئیر کا اغاز کیا۔

    1973 میں پی ٹی وی کے معروف پروگرام نیلام  گھر اور 1973 میں ہی اپنے آبائی علاقے میں ایک میوزیکل کنسرٹ میں گانا گا کر ہزاروں لوگوں کے دل جیت لیے۔

    1977 میں عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے ایک ہی سیشن میں 4 فوک البمزریکارڈ کراکے سب کو حیران کر دیا، اس وقت ان کے یہ البمز اس قدر  ہوئے کہ ہر سو ان کے ہی گیت چل رہے تھے۔

    حکومت پاکستان کی طرف سے عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کو صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سمیت متعدد اعزازات سے بھی نوازا گیا ہے۔

    Attaullah Isa Khelvi عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، شاہراہ قراقرم بلاک
    Next Article جنرل (ر)فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا جائے گا ، عمران خان
    Ume Roman

    Related Posts

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026

    وفاقی وزیر امیر مقام کا خیبرپختونخوا حکومت پر گورننس اور دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام

    اکتوبر 8, 2026

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے، 1.21 ارب ڈالر کی قسط متوقع

    اکتوبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    وفاقی آئینی اعدالت میں وزیراعلیٰ خيبرپختونخوا کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026
    باہمی تعاون

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026
    امن

    وفاقی وزیر امیر مقام کا خیبرپختونخوا حکومت پر گورننس اور دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام

    اکتوبر 8, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے، 1.21 ارب ڈالر کی قسط متوقع

    اکتوبر 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    وفاقی آئینی اعدالت میں وزیراعلیٰ خيبرپختونخوا کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026
    باہمی تعاون

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026
    امن

    وفاقی وزیر امیر مقام کا خیبرپختونخوا حکومت پر گورننس اور دہشت گردی سے نمٹنے میں ناکامی کا الزام

    اکتوبر 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.