Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»انسداد منشیات»وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کی تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف آگاہی مہم کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت
    انسداد منشیات مارچ 26, 2026

    وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کی تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف آگاہی مہم کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

    مارچ 26, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا جہاں ڈی جی اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے زیر تعمیر نیشنل کاؤنٹر نارکوٹکس کوآرڈینیشن سینٹر کا بھی معائنہ کیا۔
    وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی کی زیر صدارت اے این ایف ہیڈکوارٹر میں ایک اہم اجلاس بھی منعقد ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ نئی نسل کو منشیات کی لعنت سے بچانے کے لیے ہر سطح پر بھرپور کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے گا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کے خلاف آگاہی مہم کو مزید مؤثر بنایا جائے۔
    محسن نقوی نے کم وسائل اور محدود افرادی قوت کے باوجود انسداد منشیات کے سلسلے میں مؤثر کارروائیوں پر اے این ایف کی کارکردگی کو سراہا۔ اجلاس کے دوران اے این ایف کے حال ہی میں شہید ہونے والے 6 اہلکاروں کے درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کی گئی۔
    اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات کو اے این ایف کی کارکردگی، افعال کار اور جاری آپریشنز کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ منشیات کے جرائم میں سزا کی شرح 82 فیصد تک پہنچ چکی ہے جب کہ منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث 22 ملکی اور 9 غیر ملکی ڈرگ ٹریفکنگ تنظیموں کو توڑا جا چکا ہے۔
    اس موقع پر پوپی کی فصل کی کاشت کو تلف کرنے سے متعلق اقدامات پر بھی بریفنگ دی گئی۔ مزید برآں ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے اے این ایف فاؤنڈیشن کے قیام کی اصولی منظوری بھی دی گئی۔ تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کے خلاف آگاہی مہم کو مزید مؤثر بنایا جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور کویت کے درمیان تعاون کے فروغ پر اتفاق، سرمایہ کاری اور تجارت بڑھانے کے عزم کا اظہار
    Next Article پی ایس ایل افتتاحی میچ،لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگزمین کو 69 رنز سے ہرادیا
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    بھارت

    14 اور 15 اکتوبر 1947، تحریک آزادی کشمیر کا اہم باب: ڈوگرہ اقتدار کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت

    اکتوبر 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 16, 2024

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    خاص خبریں

    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ’روشن گھرانہ پروگرام‘ متعارف کرایا ہے جو پائیدار زندگی…

    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    بلوچستان

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.