Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کا مطالبہ

    اگست 15, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»حسن ابدال میں ڈرائیونگ سکول کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا
    پوٹھوہار ستمبر 30, 2025

    حسن ابدال میں ڈرائیونگ سکول کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

    ستمبر 30, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Driving school inaugurated in Hassan Abdal
    ڈرائیونگ اسکولز کے قیام سے شہریوں کو اپنے علاقے میں ہی ڈرائیونگ سیکھنے کی سہولت میسر ہو گی، ضلعی پولیس آفیسر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سردار موارہن خان نے حسن ابدال میں ڈرائیونگ سکول کا باقاعدہ افتتاح کر دیا، تحصیل کی سطح پر ڈرائیونگ سکولز کے قیام سے شہریوں کو اپنے علاقے میں ہی ڈرائیونگ سیکھنے کی سہولت میسر ہو گی ۔

    حسن ابدال: ضلعی پولیس آفیسر اٹک سردار موارہن خان نے ڈرائیونگ سکول کا باقاعدہ افتتاح کیا، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ تحصیل کی سطح پر ڈرائیونگ سکولز کے قیام سے شہریوں کو اپنے علاقے میں ہی ڈرائیونگ سیکھنے کی سہولت میسر ہو گی ۔

    انہوں نے کہا کہ یہ اقدام نہ صرف شہریوں کے لیے ڈرائیونگ سیکھنے کو آ سان بنائے گا بلکہ محفوظ ڈرائیونگ ٹریفک نظم ضبط اور سٹرکوں پر سلامتی کو بھی فروغ دے گا کیونکہ اس کے ذریعے ڈرائیورز کو باقاعدہ اور معیاری تربیت فراہم کی جائے گی ۔

    ڈی پی او اٹک نے سیف سٹی حسن ابدال اور زیر تعمیر تھانہ سٹی حسن ابدال کا بھی دورہ کیا اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ بہت جلد تھانہ سٹی حسن ابدال کی نئی عمارت کا بھی افتتاح کیا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا،آئی ایس پی آر
    Next Article ایبٹ آباد:حویلیاں ملکاں کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ، 3 افراد جاں بحق ، 3 زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026

    اڈیالہ جیل کے قیدیوں کے فرار کے معاملے میں اہم پیشرفت، ڈی ایس پی معطل، 5 اہلکار گرفتار

    جون 30, 2026

    اسلام آباد میں پاکستان کا پہلا جدید اور عالمی معیار کا وائلڈ لائف سفاری پارک بنانے کا فیصلہ

    جون 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کا مطالبہ

    اگست 15, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2026
    خاص خبریں

    کراچی تا خیبر پاکستان کا 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 12, 2026

    کراچی: غیر قانونی سگریٹ فیکٹری پر ایف بی آر کا چھاپہ، کروڑوں روپے کی مشینری اور سامان برآمد

    انسداد منشیات

    فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ملک بھر میں غیر قانونی سگریٹ مینوفیکچرنگ…

    بین الاقوامی

    آسٹریلیا میں پاکستان کو بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے نام پر کیس میں بڑی قانونی فتح

    اگست 12, 2026
    انتخابات

    بلوچستان کے 3 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پولنگ جاری

    اگست 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کا مطالبہ

    اگست 15, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.