Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»ایبٹ آباد:حویلیاں ملکاں کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ، 3 افراد جاں بحق ، 3 زخمی
    فیچرڈ ستمبر 30, 2025

    ایبٹ آباد:حویلیاں ملکاں کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ، 3 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

    ستمبر 30, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Abbottabad: Landslide at Havelian Malkan, 3 killed, 3 injured
    واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کا تعلق کشمیر، مانسہرہ اور کرک سے ہے، ریسکیو حکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آبادمیں حویلیاں کے علاقے ملکاں کے مقام پر لیڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے جس کی زد میں آکر 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوئے ہیں ۔

    ایبٹ آباد: ریسکیو حکام کے مطابق حویلیاں میں ملکاں کے علاقے مین اچانک لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے، جس کی زد میں 6 افراد آگئے ۔

    ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر 3 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی ہو گئے ۔

    ریسکیو حکام نے مزید بتایا کہ زخمیوں  کو سول ہسپتال حویلیاں منتقل کردیا گیا، بعد ازاں ایک شخص کو ڈی ایچ کیو ہسپتال ایبٹ آباد اور ایک شخص کو ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا ۔

    جاں بحق ہونے والوں کی شناخت  مانسہرہ کے رہائشی شعیب، کشمیر کے رہائشی مزمل اور  کرک کے رہائشی مصطفیٰ جبکہ  زخمی ہونے والوں میں انجم، نوید اورضیاء اللہ شامل ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحسن ابدال میں ڈرائیونگ سکول کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا
    Next Article پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا، اعلامیہ جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے خصوصی مراعاتی پیکج کا اعلان

    اگست 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.