Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

    جون 16, 2025
    بین الاقوامی

    ایران کا صبح سویرے سب سے بڑا حملہ، 100 میزائل داغ دیئے، 5 اسرائیلی ہلاک، 100سے زائد زخمی

    جون 16, 2025
    فیچرڈ

    روایتی شندور میلہ 20 جون سے شروع کرنے کا اعلان

    جون 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ہزارہ»ضلعی انتظامیہ مانسہرہ: فوڈ اتھارٹی ٹیم کے ہمرہ سبزی منڈی کا دورہ
    ہزارہ مارچ 8, 2024

    ضلعی انتظامیہ مانسہرہ: فوڈ اتھارٹی ٹیم کے ہمرہ سبزی منڈی کا دورہ

    مارچ 8, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    District Administration Mansehra: Food Authority team visit Hamra Sabzi Mandi
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ضلعی انتظامیہ مانسہرہ نے فوڈ اتھارٹی ٹیم کے ہمرہ سبزی منڈی کا دورہ کرکے سبزیوں کے نرخ چیک کیئے۔

    ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کیپٹن ریٹائرڈ بلال شاہد را اور اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر شوکت سلطان کا صبح سویرے سبزی منڈی کا اچانک دورہ۔ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ بلال شاہد را پہلے عام آدمی کی طرح بغیر کسی پروٹوکول کے پوری سبزی منڈی میں قیمتوں کا جائزہ لیا ۔اس کے ساتھ ساتھ سبزی فروٹ کی قیمت اور اس میں شامل اخراجات وغیرہ کا ریکارڈ چیک کیا تمام اخراجات کا جائزہ لینے کے بعد ریٹ لسٹ جاری کی گئی۔ڈپٹی کمشنر بلال شاہد را اور اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر شوکت سلطان نے سبزی منڈی کے آڑھتیوں کے ساتھ میٹنگ کی اور رمضان المبارک میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی ہدایات جاری کی اور تمام انتظامی افسران و محکمہ خوراک کے افسران کو روزانہ کی بنیاد پر سبزی منڈی ڈیوٹی کی ہدایات جاری کی

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعوام کیساتھ مل کر امن اور خوشحالی کا سفر جاری رکھیں گے، عاصم منیر
    Next Article جنگ کے بادل منڈلانے لگے, امریکا اور روس ایک بار پھر آمنے سامنے
    Ume Roman

    Related Posts

    تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل کمی، بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ

    جون 16, 2025

    مانسہرہ پولیس کی کامیاب کارروائی، سگے بھائی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

    جون 14, 2025

    سیاح ناران اور کاغان جانے سے گریز کریں، مانسہرہ انتظامیہ

    جون 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

    جون 16, 2025
    بین الاقوامی

    ایران کا صبح سویرے سب سے بڑا حملہ، 100 میزائل داغ دیئے، 5 اسرائیلی ہلاک، 100سے زائد زخمی

    جون 16, 2025
    فیچرڈ

    روایتی شندور میلہ 20 جون سے شروع کرنے کا اعلان

    جون 16, 2025
    فیچرڈ

    تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل کمی، بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ

    جون 16, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

    جنوری 2, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

    جون 16, 2025
    بین الاقوامی

    ایران کا صبح سویرے سب سے بڑا حملہ، 100 میزائل داغ دیئے، 5 اسرائیلی ہلاک، 100سے زائد زخمی

    جون 16, 2025
    فیچرڈ

    روایتی شندور میلہ 20 جون سے شروع کرنے کا اعلان

    جون 16, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.