Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم شہدائے کشمیر منایا

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»جنگ کے بادل منڈلانے لگے, امریکا اور روس ایک بار پھر آمنے سامنے
    بین الاقوامی مارچ 8, 2024

    جنگ کے بادل منڈلانے لگے, امریکا اور روس ایک بار پھر آمنے سامنے

    مارچ 8, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The clouds of war began to hover, America and Russia once again face to face
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    امریکا اور روس ایک بار پھر آمنے سامنے, جوبائیڈن نے کہا امریکا یوکرین کے ساتھ کھڑا ہے۔

    امریکی صدر جوبائیڈن نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو پیغام میں کہا کہ وہ ہار نہیں مانیں گے۔ یوکرین کے ساتھ کھڑے تھے اور آئندہ بھی کھڑے رہیں گے۔یوکرین کو خوراک اور ہتھیاروں کی فراہمی جاری رکھیں گے۔جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ روس نے یوکرین پر حملہ کرکے یورپ اور یورپ سے باہر افراتفری پیدا کی ہے۔ امریکا یوکرین کو ہتھیار دے تو وہ اپنا دفاع کر سکتا ہے۔امریکا اور دنیا بھر میں جمہوریت پر حملے ہو رہے ہیں۔

    یوکرین کے بارے میں پیوٹن کو میرا پیغام سادہ سا ہے کہ ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے، یوکرین مسئلے پر ہم کسی کے سامنے نہیں جھکیں گے۔امریکی صدر نے اپنی حکومت کے کارناموں کی تفصیلات بھی بتائیں اور ارکان کانگریس اور اپنے دور اقتدار میں حوصلہ افزائی کرنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا جب اقتدار ملا تو معیشت تباہی کے دہانے پر تھی۔کورونا وبا کا بہادری سے مقابلہ کیا اور معیشت کو مستحکم کیا۔ تین سال میں ڈیڑھ کروڑ نئی ملازمتیں پیدا کیں۔

    ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے جو بائیڈن کا کہنا تھا سابق امریکی صدر نے اپنے حامیوں کو جمہوریت پر حملے کیلئے اکسایا۔امریکی صدر کا کہنا تھا سیاسی افراتفری کیلئے امریکا میں کسی کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے، امریکا میں کسی کو جمہوریت کے خلاف سازش کی اجازت نہیں دیں گے۔یاد رہے کہ امریکا کے صدارتی الیکشن نومبر 2024میں شیڈول ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleضلعی انتظامیہ مانسہرہ: فوڈ اتھارٹی ٹیم کے ہمرہ سبزی منڈی کا دورہ
    Next Article پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز, قومی ٹیم میں چند کھلاڑیوں کی واپسی اور کچھ کے باہر ہونے کا امکان
    Ume Roman

    Related Posts

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025

    دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم شہدائے کشمیر منایا

    جولائی 14, 2025

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم شہدائے کشمیر منایا

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفر آباد کا دورہ

    جولائی 12, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 9, 2025

    ہری پور: پولیس کی کاروائی، ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار

    خاص خبریں

    ہری پور: تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں…

    خاص خبریں

    مانسہرہ: جبوڑی سچاں میں مسافر کوچ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، ایک مسافر جاں بحق

    جولائی 9, 2025
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم شہدائے کشمیر منایا

    جولائی 14, 2025
    خاص خبریں

    گلگت کے مضافاتی علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچادی

    جولائی 12, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.