Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں روز بھی اضافہ کردیا گیا

    جولائی 24, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں پاکستان کے سب سے بڑے سکائی 47 ڈیٹا سینٹر ’قراقرم ون‘ کا افتتاح کردیا گیا

    جولائی 24, 2026
    خاص خبریں

    ٹانک میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 سیکیورٹی اہلکار شہید

    جولائی 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ میں لائف انشورنس سکیم کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ
    فیچرڈ جنوری 24, 2025

    خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ میں لائف انشورنس سکیم کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ

    جنوری 24, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Decision to include life insurance scheme in health card in Khyber Pakhtunkhwa
    60 سال تک کی عمر کے خاندان کے سربراہ کی فوتگی پر ورثاءکو 10 لاکھ روپے دئیے جائیں گے ،سکیم
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: ہیلتھ انشورنس سکیم کی کامیابی کے بعد وزیر اعلی علی امین گنڈاپور نے صحت کارڈ سکیم میں لائف انشورنس اسکیم کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ،اس حوالے سے لائف انشورنس اسکیم پر عملدرآمد کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط۔ ہوئے، دستخط کرنے کے سلسلے میں وزیر اعلی ہاوس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ،وزیر اعلی علی امین گنڈاپور تقریب کے مہمان خصوصی تھے ۔

    تقریب میں صحت کارڈ سکیم اور سٹیٹ لائف انشورنس کے حکام نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے ،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا حکومت انشورنس سکیم شروع کرنے والا ملک کا پہلا صوبہ بن گیا ہے، یہ صوبائی حکومت اور صوبے کے عوام کے لئے فخر اور خوشی کی بات ہے ۔

    وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبائی حکومت کی یہ اسکیم نہ صرف ملک بلکہ پوری دنیا میں اپنی نوعیت کا منفرد اور پہلا فلاحی اسکیم ہے، خیبر پختونخوا حکومت بانی چئیرمین پی ٹی آئی کے وژن کے مطابق فلاحی ریاست کے قیام کے لئے عملی اقدامات کر رہی ہے ۔

    علی امین گنڈاپور نے مزید کہا کہ سکیم کے تحت صحت انصاف کارڈ سکیم کے تحت زیر علاج خاندان کے سربراہ کی فوتگی کی صورت میں ورثاء کی مالی معاونت کی جائے گی، علی امین گنڈاپور، 60 سال تک کی عمر کے خاندان کے سربراہ کی فوتگی پر ورثاءکو 10 لاکھ روپے دئیے جائیں گے ۔
    انہوں نے کہا کہ 60 سال سے زائد عمر کے خاندان سربراہ کی فوتگی پر خاندان کو پانج لاکھ روپے دئیے جائیں گے،  لائف انشورنس اسکیم کے تحت ایک کروڑ چار لاکھ سے زائد خاندان مستفید ہونگے ۔
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مطابق لائف انشورنس سکیم پر سالانہ ساڑھے چار ارب روپے لاگت آئے گی جو صوبائی حکومت برداشت کرے گی، صحت کارڈ پلس کے بعد لائف انشورنس سکیم سماجی تحفظ کے سلسلے میں صوبائی حکومت کا دوسرا بڑا پروگرام ہے ۔
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی کے جنید اکبر بلامقابلہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب
    Next Article پولیس پر تشدد کے الزام میں اٹک سے پی ٹی آئی کی خاتون رکن بساط طاہر گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں روز بھی اضافہ کردیا گیا

    جولائی 24, 2026

    اسلام آباد میں پاکستان کے سب سے بڑے سکائی 47 ڈیٹا سینٹر ’قراقرم ون‘ کا افتتاح کردیا گیا

    جولائی 24, 2026

    ٹانک میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 سیکیورٹی اہلکار شہید

    جولائی 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں روز بھی اضافہ کردیا گیا

    جولائی 24, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں پاکستان کے سب سے بڑے سکائی 47 ڈیٹا سینٹر ’قراقرم ون‘ کا افتتاح کردیا گیا

    جولائی 24, 2026
    خاص خبریں

    ٹانک میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 سیکیورٹی اہلکار شہید

    جولائی 24, 2026
    امن

    پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں بھارت کا ہاتھ بالکل واضح ہے: وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 20, 2024

    ہری پور کا وہ گاؤں جہاں صدر ایوب خان زیرتعلیم رہے

    بلاگ

    کے ٹو ٹی وی وہ واحد چینل ہے جو ایک ایسا پروگرام پیش کر رہا…

    شوبز

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    جولائی 21, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات کا نیا شیڈول جاری، پولنگ 3 مراحل میں ہوگی

    جولائی 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں روز بھی اضافہ کردیا گیا

    جولائی 24, 2026
    خاص خبریں

    اسلام آباد میں پاکستان کے سب سے بڑے سکائی 47 ڈیٹا سینٹر ’قراقرم ون‘ کا افتتاح کردیا گیا

    جولائی 24, 2026
    خاص خبریں

    ٹانک میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 سیکیورٹی اہلکار شہید

    جولائی 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.