Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    ریلوے اراضی کمرشل بنیادوں پر استعمال کرکے ایم ایل ون کی تعمیر کا فیصلہ

    اکتوبر 7, 2026
    خاص خبریں

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ایز کو قرض فراہمی کا نظام مؤثر بنانے پر زور

    اکتوبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»کرنٹ اکاؤنٹ دس سال بعد سرپلس ہونا اہم پیشرفت، ترسیلات زر میں 35 فیصد اضافہ ہوا ہے،وفاقی وزیر خزانہ
    قومی خبریں دسمبر 18, 2024

    کرنٹ اکاؤنٹ دس سال بعد سرپلس ہونا اہم پیشرفت، ترسیلات زر میں 35 فیصد اضافہ ہوا ہے،وفاقی وزیر خزانہ

    دسمبر 18, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Current account surplus after 10 years is a significant development, remittances have increased by 35%, Federal Finance Minister
    رغی،دالوں کی قیمتیں مڈل مین کےکردارکےباعث کم نہیں ہو رہیں،محمد اورنگزیب
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا  ہے کہ معاشی میدان میں اہم کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے، ترسیلات زر میں 35فیصد اضافہ ہوا ہے اور ترسیلات زر35 ارب ڈالر سے بڑھ جائیں گی، مہنگائی ساڑھے 6 سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے سٹیٹ بینک نے مسلسل پانچویں بار شرح سود میں کمی کی ہے ۔

    اسلام آباد: وزارت خزانہ میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ پالیسی ریٹ کا 13فیصد پر آنا معیشت کے لیے اہمیت کا حامل ہے، کاروباری برادری کے اعتماد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور معاشی استحکام کے ساتھ شرح نمو میں اضافہ ترجیح ہے جبکہ  سیمنٹ کی فروخت میں 5 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔

    وفاقی وزیر خزانہ کا مزید کہنا تھا کہ سوال اٹھایا جاتا ہے کہ عام آدمی پر معاشی بہتری کا اثر کیوں نہیں پڑ رہا مرغی، دالوں کی قیمتیں مڈل مین کے کردارکے باعث کم نہیں ہو رہیں، مرغی، دالوں کی قیمتیں دنیا بھر میں کم ہوئیں ہم بھی مانیٹر کریں گے ۔

    وزیرخزانہ نے کہاکہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے ترسیلات ذر کا حجم 9 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے دوران روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے ترسیلات ذر میں سالانہ بنیادوں پر 31فیصد کا اضافہ ہو اہے، ٹیکنالوجی کے شعبہ سے بھی اچھی خبریں آرہی ہے، ٹیکنالوجی کی برآمدات میں 25فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔

     انہوں نے کہاکہ زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہواہے، 16ماہ پہلے ہمارے پاس دو ہفتوں کا درآمدی کور تھا جو اب 2.6 ماہ کا ہو چکا ہے، امید ہے کہ اس سال کے اختتام پر ہمارے پاس درآمدی کور تین ماہ کا ہو جائے گا، یہ پاکستان کی ریٹنگ کے حوالہ سے بھی اہمیت کا حامل ہے اور ہماری کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری آجائے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں خفیہ اطلاع پر آپریشنز کے دوران 11 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے
    Next Article اپر کوہستان میں موسم سرما کے ایمرجنسی پلان کے حوالے سے اجلاس
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026

    پاکستان کا فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم کی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    ریلوے اراضی کمرشل بنیادوں پر استعمال کرکے ایم ایل ون کی تعمیر کا فیصلہ

    اکتوبر 7, 2026
    خاص خبریں

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ایز کو قرض فراہمی کا نظام مؤثر بنانے پر زور

    اکتوبر 7, 2026
    انسداد منشیات

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے سیکریٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کی ملاقات، سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    ریلوے اراضی کمرشل بنیادوں پر استعمال کرکے ایم ایل ون کی تعمیر کا فیصلہ

    اکتوبر 7, 2026
    خاص خبریں

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ایز کو قرض فراہمی کا نظام مؤثر بنانے پر زور

    اکتوبر 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.