Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد، گلگت اور کشمیر کے شہریوں کیلئے’’وزیراعظم صحت کارڈ‘‘ کا اجرا

    جنوری 16, 2026
    کھیل

    گلگت بلتستان کے ہنزہ میں قراقرم ونٹر گیمز کا کامیاب انعقاد، صوبے بھر کے کھلاڑیوں کی شرکت

    جنوری 16, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    جنوری 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد کے سیکٹر ایچ-8 میں ’’معرکہِ حق یادگار‘‘ کی تعمیر کا کام شروع
    پوٹھوہار اگست 30, 2025

    اسلام آباد کے سیکٹر ایچ-8 میں ’’معرکہِ حق یادگار‘‘ کی تعمیر کا کام شروع

    اگست 30, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد کے سیکٹر ایچ-8 میں ’’معرکہِ حق یادگار‘‘ کی تعمیر کا کام شروع ہو گیا ہے تاکہ رواں سال مئی 2025 میں چار روزہ جنگ میں بھارت کو شکست دینے والی پاک فوج کی بہادری کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے۔ یہ یادگار پاکستان موومنٹ پارک میں بنائی جا رہی ہے، جسے وسعت دے کر نیا روپ دیا جائے گا۔
    وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی حکومت کے فنڈز سے تعمیر ہونے والی یہ یادگار فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کے زیرِ انتظام بن رہی ہے۔ کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے جگہ ایف ڈبلیو او کے حوالے کر دی ہے۔
    ایک سرکاری ذریعے کے مطابق، اس منصوبے کا مقصد ’’آپریشن بنیان مرصوص‘‘ کے شہدا و غازیوں کی قربانیوں کو امر کرنا ہے۔ ایف ڈبلیو او نے بھاری مشینری اور کرینوں کے ساتھ کام شروع کر دیا ہے، جبکہ موجودہ ڈھانچہ ہٹایا جا رہا ہے۔
    یادگار میں ایک ناقابلِ تسخیر دیوار کا ماڈل شامل ہوگا، جو پاکستان کے مضبوط دفاعی نظام کی عکاسی کرے گا۔ بلند ترین قومی پرچم برقرار رہے گا، البتہ اس کی جگہ تبدیل ہو سکتی ہے۔
    پاکستان موومنٹ پارک کو سی ڈی اے نے بھاری فنڈز سے پاکستان کی تاریخی جدوجہد کو تصویری شکل میں محفوظ کرنے کے لیے بنایا تھا تاھم اس کی چاردیواری مکمل نہیں ہوئی اور تصویری دیواریں خستہ حالت میں ہیں۔
    معرکہِ حق ایک تاریخی فتح ہے، مگر تحریکِ پاکستان کی یادگار کو مسمار کرنے کے بجائے نئی یادگار کو کہیں اور تعمیر کیا جا سکتا تھا اور اگر دیکھا جائے تو اس کے لیے پریڈ گراؤنڈ بہترین جگہ ہے، جہاں 23 مارچ اور 6 ستمبر کو فوجی پریڈز منعقد ہوتی ہیں جو کہ عوام میں پاک فوج کی بہادری کو نمایاں کرنے کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔
    تحریکِ پاکستان وہ عظیم جدوجہد ہے جس نے ایک آزاد وطن کی بنیاد رکھی۔ اس کی اہمیت قومی شناخت اور تاریخی تسلسل کا بنیادی ستون ہے۔ اس پارک کی بحالی اور تحفظ سے نئی نسل کو اپنی تاریخ سے جوڑا جا سکتا ہے۔ معرکہِ حق کی یادگار کے ساتھ تحریکِ پاکستان کی یادگار کو بھی عزت دینا قومی فریضہ ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان کا گلگت بلتستان سکاؤٹس کے شہید صوبیدار کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت
    Next Article جاری بارشوں کے دوران گلگت بلتستان میں 41، آزاد کشمیر میں 29 افراد جاں بحق ہوئے،رپورٹ
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    اسلام آباد، گلگت اور کشمیر کے شہریوں کیلئے’’وزیراعظم صحت کارڈ‘‘ کا اجرا

    جنوری 16, 2026

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    جنوری 16, 2026

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

    جنوری 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد، گلگت اور کشمیر کے شہریوں کیلئے’’وزیراعظم صحت کارڈ‘‘ کا اجرا

    جنوری 16, 2026
    کھیل

    گلگت بلتستان کے ہنزہ میں قراقرم ونٹر گیمز کا کامیاب انعقاد، صوبے بھر کے کھلاڑیوں کی شرکت

    جنوری 16, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    جنوری 16, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول واپس، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

    جنوری 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 8, 2026

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    خاص خبریں

    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے فی یونٹ بجلی 93 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن…

    پوٹھوہار

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ کا کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ ،ملزم گرفتار

    جنوری 9, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی:کلرسیداں کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    جنوری 13, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اسلام آباد، گلگت اور کشمیر کے شہریوں کیلئے’’وزیراعظم صحت کارڈ‘‘ کا اجرا

    جنوری 16, 2026
    کھیل

    گلگت بلتستان کے ہنزہ میں قراقرم ونٹر گیمز کا کامیاب انعقاد، صوبے بھر کے کھلاڑیوں کی شرکت

    جنوری 16, 2026
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں 15 دن میں 900 سے زائد بچے نمونیا کا شکار، تین ہلاکتیں

    جنوری 16, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.