Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    اگست 28, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سعودی وزیر ماحولیات کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال

    اگست 28, 2026
    بلوچستان

    ژوب سے مبینہ اغواء ہونے والا طالب علم کوئٹہ پولیس نے بازیاب کرا لیا، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے
    پوٹھوہار ستمبر 10, 2025

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے

    ستمبر 10, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Ali Amin Gandapur's arrest warrant has been issued
    علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے 17 ستمبر کو عدالت کے روبرو پیش کیا جائے، عدالت
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے  وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ، اسلام آباد کی مقامی  عدالت نے علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکت 17 ستمبر کو پیش کرنے کا حکم بھی دیدیا ۔

    جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد مبشر حسن چشتی نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت کی ۔

    وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی جانب سے کوئی عدالت میں پیش نہ ہوا جس پر جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے حکم دیا کہ علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے 17 ستمبر کو عدالت کے روبرو پیش کیا جائے ۔

    بعدازاں علیٰ امین گنڈا پور کے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد ان کے وکیل راجہ ظہور الحسن عدالت میں پیش ہوئے اور جج سے مکالمہ کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ عدالت نے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔

    جج مبشر حسن چشتی نے جواب دیا کہ آپ ملزم پیش کریں میں وارنٹ منسوخ کردوں گا جس پر وکیل راجہ ظہور الحسن نے کہا کہ سر اب تو میڈیا پر چل گیا ہے، ملزم کی سبکی تو ہو گئی، اس پر معزز جج بولے میں میڈیا کو کیا کہہ سکتا ہوں؟ آپکا کوئی جونیئر بھی آکر تاریخ لے لیتا تو میں کیس رکھ لیتا ۔

    بعدازاں جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی ۔

    واضح رہے کہ علی امین گنڈا پور کے خلاف یہ مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ بارہ کہو میں درج ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایشیا کپ افتتاحی میچ، افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے شکست دیدی
    Next Article واپڈا کے خلاف شاہراہ قراقرم پر عوامی احتجاج، ٹریفک مکمل طور پر معطل
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آزاد کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    اگست 28, 2026

    چارسدہ: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا فیڈرل کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر شب قدر کا دورہ، اینٹی رائٹ فورس کی تربیت کا معائنہ

    اگست 28, 2026

    پنجاب میں اے آئی ٹیکنالوجی کا فروغ: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی چین میں ہواوے حکام سے ملاقات

    اگست 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    اگست 28, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سعودی وزیر ماحولیات کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال

    اگست 28, 2026
    بلوچستان

    ژوب سے مبینہ اغواء ہونے والا طالب علم کوئٹہ پولیس نے بازیاب کرا لیا، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 28, 2026
    پولیس

    کراچی: سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا مطلوب ٹارگٹ کلر گرفتار

    اگست 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 24, 2026

    آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر ن لیگ کا کلین سویپ، 8 میں سے 6 نشستیں جیت لیں

    آزاد کشمیر

    مظفرآباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں کے انتخابات میں مسلم لیگ…

    ٹیکنالوجی

    وزارتِ آئی ٹی اور میٹا کے تعاون سے سمال بزنس گروتھ اکیڈمی کا آغاز

    اگست 27, 2026
    ٹرانسپورٹ

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر ریلوے ملازمین کے لیے جدید سہولیات، نئے رننگ رومز کا افتتاح

    اگست 22, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کے نو منتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    اگست 28, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سعودی وزیر ماحولیات کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال

    اگست 28, 2026
    بلوچستان

    ژوب سے مبینہ اغواء ہونے والا طالب علم کوئٹہ پولیس نے بازیاب کرا لیا، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.