Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کاروباری وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کا سرمایہ کاروں کے لیے ون ونڈو نظام متعارف

    ستمبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»چکوال میں آسٹریلین لڑکی کے قتل میں گرفتار سی سی ڈی اہلکار جیل منتقل
    پوٹھوہار جون 14, 2026

    چکوال میں آسٹریلین لڑکی کے قتل میں گرفتار سی سی ڈی اہلکار جیل منتقل

    جون 14, 2026Updated:جون 14, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    CCD official arrested in murder of Australian girl in Chakwal transferred to jail
    سی سی ڈی کے ملزم کانسٹیبل نے 10 اور 11 جون کی درمیانی شب ایک مبینہ ڈکیتی کو ناکام بنانے کی کوشش کے دوران فائرنگ کی، تفتیشی افسر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    صوبہ پنجاب کے شہر چکوال میں ایک مقامی عدالت نے فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والی 9 سالہ پاکستانی نژاد آسٹریلین لڑکی کے قتل کے مقدمے میں گرفتار سی سی ڈی کے اہلکار کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے ۔

    چکوال پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق سی سی ڈی کے ملزم کانسٹیبل نے 10 اور 11 جون کی درمیانی شب ایک مبینہ ڈکیتی کو ناکام بنانے کی کوشش کے دوران فائرنگ کی، تاہم ’شناخت کی غلطی‘ کے باعث پاکستانی نژاد آسٹریلوی خاندان، جنہیں ڈاکو لوٹ رہے تھے، اس فائرنگ کا نشانہ بن گیا ۔

    فائرنگ میں ملوث ملزم اہلکار کو چکوال کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا ، تفتیشی افسر نے عدالت کوبتایا کہ ملزم سے سرکاری گن برآمد کر لی گئی ہے جب کہ اس کا بیان بھی قلمبند کر لیا گیا ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ جس روز فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، اُس روز سی سی ڈی اہلکار کی تھانے میں حاضری کو بھی چیک کیا گیا ہے، وہ گاڑی جس پر سرکاری بندوق سے فائرنگ کی گئی اور جائے حادثہ سے ملنے والے گولیوں کے خول کو ٹیسٹ کے لیے فرانزک لیبارٹری بھجوا دیا گیا ہے ۔

    تفتیشی افسر نے مزید بتایا کہ چونکہ ملزم کا بیان ہو چکا ہے اور اُن سے سرکاری گن بھی قبضے میں لے لی گئی ہے، اس لیے تفتیشی ٹیم کو ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی ضرورت نہیں، جس پر عدالت نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کے احکامات جاری کیے ۔

    دوسری طرف چکوال پولیس کا دعویٰ ہے کہ پاکستانی نژاد آسٹریلوی خاندان سے ڈکیتی میں ملوث دونوں ڈاکو ایک مبینہ مقابلے میں ہلاک ہو گئے ہیں، واضح رہے کہ چکوال میں پیش آئے اس واقعے میں بچی کے والد اور بھائی بھی سی سی ڈی اہلکار کی جانب سے کی گئی مبینہ فائرنگ کی زد میں آ کر زخمی ہوئے تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 64 رنز سے ہرادیا
    Next Article عام انتخابات27 جولائی کو شیڈول کے مطابق ہوں گے، الیکشن کمیشن آزاد کشمیر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026

    ایس آئی ایف سی کا سرمایہ کاروں کے لیے ون ونڈو نظام متعارف

    ستمبر 25, 2026

    چمن سیکٹر پر افغانستان کی جانب سے جارحیت کی کوشش ناکام، متعدد طالبان ہلاک

    ستمبر 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کاروباری وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کا سرمایہ کاروں کے لیے ون ونڈو نظام متعارف

    ستمبر 25, 2026
    بلوچستان

    چمن سیکٹر پر افغانستان کی جانب سے جارحیت کی کوشش ناکام، متعدد طالبان ہلاک

    ستمبر 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    امن

    وزیراعلیٰ پنجاب کا عالمی یوم امن پر افواج اور سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    باہمی تعاون

    وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کاروباری وفد کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کا سرمایہ کاروں کے لیے ون ونڈو نظام متعارف

    ستمبر 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.