Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 64 رنز سے ہرادیا
    کھیل جون 14, 2026

    ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 64 رنز سے ہرادیا

    جون 14, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    India beat Pakistan by 64 runs in crucial Women's T20 World Cup match
    بھارتی ویمنز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 170 رنز بنائے، جواب میں قومی ٹیم 106 رنز پر آل آوٹ ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے ایک اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 64 رنز سے ہرادیا، 171 رنز ہدف کے تعاقب مین پاکستان کی پوری ٹیم 17 اوورز میں 106 رنز پر آوٹ ہو گئی ۔

    برمنگھم میں کھیلے گئے ویمنز ٹی ٹوینٹی ورلڈ کے اہم میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 170 رنز بنائے ۔

    بھارت کی جانب سے سمرتی مندھانا نے 68، ہرمن پریت کور نے 36 اور رچا گوش نے 34 رنز سکور کیے،پاکستان کی طرف سے سعدیہ اقبال اور فاطمہ ثنا نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں، جبکہ تسمیہ رباب اور رمین شمیم نے ایک، ایک وکٹ لی ۔

    171 رنز ہدف کے تعاقب میں پاکستان ویمنز ٹیم 17 اوورز میں 106 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی اور میگا ایونٹ کے پہلے میچ میں شکست کیساتھ  64 رنز سے میچ ہار گئی ۔

    پاکستان کی جانب سے  منیبہ علی نے 41، عالیہ ریاض  نے 18، جبکہ گل فیروزہ اور عائشہ ظفر 12، 12 رنز بنانے میں کامیاب رہیں، بھارت کی دیپتی شرما کو 5 وکٹیں لینے اور 12 رنز بنانے پر میچ کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد کشمیر کے کچھ بہکے ہوئے بھائی کسی خاص ایجنڈے پر چل رہے ہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف
    Next Article چکوال میں آسٹریلین لڑکی کے قتل میں گرفتار سی سی ڈی اہلکار جیل منتقل
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026

    پاکستان اور سری لنکا ٹی 20 سیریز سے قبل ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

    اکتوبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    بھارت

    14 اور 15 اکتوبر 1947، تحریک آزادی کشمیر کا اہم باب: ڈوگرہ اقتدار کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت

    اکتوبر 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 16, 2024

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    خاص خبریں

    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ’روشن گھرانہ پروگرام‘ متعارف کرایا ہے جو پائیدار زندگی…

    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    بلوچستان

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.