Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی صحت کارڈ کے اجرا کا فیصلہ

    جنوری 14, 2026
    فیچرڈ

    قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 14, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی:کلرسیداں کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    جنوری 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»آزادکشمیر کابینہ نے بجٹ 26-2025 کی منظور دے دی
    فیچرڈ جون 18, 2025

    آزادکشمیر کابینہ نے بجٹ 26-2025 کی منظور دے دی

    جون 18, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت آزادجموں و کشمیر کابینہ کا31 واں اجلاس وزیر اعظم سیکرٹریٹ مظفر آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر، وزرائے حکومت ، چیف سیکرٹری ، پرنسپل سیکرٹری، سیکرٹری مالیات ، سیکرٹریز حکومت و دیگر نے شرکت کی۔ آزادجموں و کشمیر کابینہ نے اجلاس میں نظر ثانی ترقیاتی و غیر ترقیاتی میزانیہ 25-2024 اور ترقیاتی و غیر ترقیاتی میزانیہ 26-2025 کے علاوہ فنانس بل 2025ء کی بھی منظوری دے دی ۔

    اجلاس میں سیکرٹری مالیات نے نظر ثانی میزانیہ 25-2024 اور ترقیاتی و غیر ترقیاتی میزانیہ 26-2025 کے حوالے سے بریفنگ دی ۔ سیکرٹری ان لینڈ ریونیو نے فنانس بل 2025 کے حوالے سے بریفنگ دی۔

    اس موقع پر وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام دوست بجٹ سے ہی محرومیوں کا ازالہ کیا جاسکتا ہے۔ موجودہ حکومت نے تعلیم و صحت کے شعبوں کی ترقی کو حکومتی ترجیحات میں شامل رکھا ہے۔

    کفایت شعاری کی پالیسی کو جاری رکھیں گے۔ وزیراعظم نے کہا کہ عوام کے مسائل کا ادراک ہے ،آمدہ بجٹ کی ترجیحات کا حقیقی مقصد عوام دوست پالیسیوں کو فروغ دینا ہے ، ترقیاتی پراجیکٹس کی جلد از جلد تکمیل کو یقینی بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مربوط حکمت عملی کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ نظام سے خامیوں کا خاتمہ کیا ہے ، وسائل کو عوام کی فلاح کے لیے خرچ کیا ہے۔

    تسلسل کے ساتھ بہتری کے لیے اقدامات اٹھاتے رہیں گے،حکومت عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کے لیے اقدامات اٹھاتی رہے گی ، وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ اداروں کی ترقی کو یقینی بنانا اور ان کو عصر حاضر کے مطابق وقت کے دھاروں کے ساتھ چلانا ہی ہماری مربوط حکمت عملی کا مرکزی نکتہ ہے، مساوی ترقی کے لیے برابری کی سطح پر فنڈز کی تقسیم کا عمل جاری رکھتے ہوئے پسماندگی کے خاتمے کے لیے اقدامات اٹھا تے رہیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان کے بجٹ میں بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ
    Next Article آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش کر دیا گیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی صحت کارڈ کے اجرا کا فیصلہ

    جنوری 14, 2026

    قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 14, 2026

    راولپنڈی:کلرسیداں کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    جنوری 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی صحت کارڈ کے اجرا کا فیصلہ

    جنوری 14, 2026
    فیچرڈ

    قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 14, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی:کلرسیداں کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    جنوری 13, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کا صدارتی آرڈیننس جاری

    جنوری 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 8, 2026

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    خاص خبریں

    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے فی یونٹ بجلی 93 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن…

    پوٹھوہار

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ کا کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ ،ملزم گرفتار

    جنوری 9, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی:کلرسیداں کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    جنوری 13, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی صحت کارڈ کے اجرا کا فیصلہ

    جنوری 14, 2026
    فیچرڈ

    قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 14, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی:کلرسیداں کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    جنوری 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.