Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»ایشیا کپ پانچواں میچ ، سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرادیا
    کھیل ستمبر 13, 2025

    ایشیا کپ پانچواں میچ ، سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

    ستمبر 13, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Asia Cup fifth match, Sri Lanka beat Bangladesh by 6 wickets
    بنگلہ دیش نے مقررہ اوور میں 139 رنز بنائے، سری لنکا نے مقررہ ہدف 4 وکٹ کے قنصان پر پورا کرکے کامیابی سمیٹی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایشیا کپ  کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرادیا، بنگلہ دیش کے 140 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا نے 140 رنز کا ہدف 15ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر کے کامیابی حاصل کرلی ۔

    ابوظہبی میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، بنگلہ دیش نے مقررہ اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 149 رنز بنائے ۔

    بنگلہ دیش کی جانب سے شمیم ​​حسین اور ذاکر علی بالترتیب 42 اور 41 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جب کہ کپتان لٹن داس 28 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    سری لنکا کی جانب سے ہاسا رنگا نے دو، نووان تھشارا اور ڈی چمیرا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی، 140 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا نے ہدف 14.4 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر کے میچ باآسانی جیت لیا ۔

    سری لنکا کے پی نسانکا 50 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ لنکن بلے باز کامل مشرا جارحانہ 46 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے اور انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    بنگلہ دیش کی جانب سے مہدی حسن نے دو، مستفیض الرحمان اور تنظیم حسین ثاقب نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچيف جسٹس یحییٰ آفریدی کی آزادکشمیر کی سپریم کورٹ کو مکمل حمایت کی یقین دہانی
    Next Article افغانستان کو دہشتگردوں یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے، وزیرِاعظم شہبازشریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026

    اسلام آباد: دوسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 1-3 سے ہرادیا

    اگست 1, 2026

    پہلا ٹیسٹ میچ، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 90 رنز سے ہرادیا

    جولائی 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: 4 ہزار مشتبہ شناختی کارڈز کی جانچ شروع، متعلقہ افراد کو نوٹس جاری

    جولائی 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.