Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اٹک جیل میں منشیات کے مقدمے میں گرفتار ملزم نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی
    پوٹھوہار اپریل 24, 2026

    اٹک جیل میں منشیات کے مقدمے میں گرفتار ملزم نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی

    اپریل 24, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Accused arrested in drug case allegedly commits suicide in Attock Jail
    ملزم آصف علی کو حسن ابدال پولیس نے رواں ماہ گرفتار کیا تھا اور اسے جیل منتقل کیا گیا تھا، جیل ذرائع
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں منشیات کے مقدمے میں گرفتار ملزم نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی، جوڈیشل آفیسر نے واقعے کی تحقیقات شروع کردیں ۔

    اٹک: جیل ذرائع کے مطابق ملزم آصف علی کو حسن ابدال پولیس نے رواں ماہ گرفتار کیا تھا اور اسے جیل منتقل کیا گیا تھا ۔

    ذرائع نے بتایا کہ ملزم نے دوران حراست مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے،واقعے کے بعد لاش کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کردی ۔

    حکام کے مطابق واقعے کی تحقیقات جوڈیشل آفیسر کی نگرانی میں شروع کر دی گئی ہیں تاکہ تمام حقائق سامنے لائے جا سکیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور روس کے وزیرخارجہ کاٹیلی فونک رابطہ،دوطرفہ تعلقات اور عالمی امن پر تبادلہ خیال
    Next Article پی ایس ایل11: اسلام آباد یونائٹڈ نے حیدرآباد کنگز مین کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    اسلام آباد

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.