Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»آزاد کشمیر»پنجاب حکومت کی جانب سے 10 الیکٹرک بسوں کا تحفہ مظفرآباد پہنچ گیا
    آزاد کشمیر جولائی 25, 2026

    پنجاب حکومت کی جانب سے 10 الیکٹرک بسوں کا تحفہ مظفرآباد پہنچ گیا

    جولائی 25, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A gift of 10 electric buses from the Punjab government has arrived in Muzaffarabad.
    الیکٹرک بسوں پر آویزاں بینرز پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی تصویر کے ساتھ ’ آزاد کشمیر کے لیے تحفہ‘ درج تھا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے آزاد جموں و کشمیر کے عوام سے کیا گیا وعدہ پورا کرتے ہوئے جدید ترین 10 الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر پہنچ گیا ۔

    اسلام آباد سے روانہ ہونے والا جدید الیکٹرک بسوں کا قافلہ مظفرآباد پہنچا تو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں، کارکنوں اور مقامی شہریوں نے نعروں اور پرتپاک استقبال کے ساتھ بسوں کا خیرمقدم کیا ۔

    پنجاب حکومت کی جانب سے بھیجے گئے الیکٹرک بسوں پر آویزاں بینرز پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی تصویر کے ساتھ ’ آزاد کشمیر کے لیے تحفہ‘ درج تھا ۔

    یاد رہے کہ محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے مظفرآباد میں اپنے پہلے انتخابی جلسے کے دوران آزاد کشمیر کے لیے جدید الیکٹرک بسیں فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا جسے اُنہوں نے 72 گھنٹوں کے اندر عملی جامہ پہناتے ہوئے پورا کر دیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوئٹہ میں ایف آئی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، مختلف وفاقی اداروں کے 14 مبینہ ایجنٹس گرفتار
    Next Article جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنادیا، خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور میں نجی سکول کی چھت گرنے سے 33 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق، متعدد طلبہ زخمی

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    بھارت

    14 اور 15 اکتوبر 1947، تحریک آزادی کشمیر کا اہم باب: ڈوگرہ اقتدار کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت

    اکتوبر 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 16, 2024

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    خاص خبریں

    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ’روشن گھرانہ پروگرام‘ متعارف کرایا ہے جو پائیدار زندگی…

    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    بلوچستان

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.