Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خیبر پختونخوا»جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنادیا، خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد ہلاک
    خیبر پختونخوا جولائی 25, 2026

    جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنادیا، خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

    جولائی 25, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    South Waziristan: Security forces foil attack on check post; 4 terrorists, including a suicide bomber, killed.
    دہشت گرد بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے چیک پوسٹ کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خبیر پختونحوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا بڑا حملہ ناکام دیا ، دوران کارروئی 4 خوارج ہلاک ہو گئے، سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دھماکہ خیز مواد سے لدی گاڑی کو چیک پوسٹ کی حدود سے باہر ہی تباہ کر دیا ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے بیان کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی جانب سے چیک پوسٹ پر کیے گئے بڑے حملے کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنایا ۔

    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ کارروائی کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے 4 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے جن میں ایک خودکش حملہ آور بھی شامل تھا ۔

    ترجمان کا کہنا تھا کہ دہشت گرد بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے چیک پوسٹ کو نشانہ بنانا چاہتے تھے تاہم سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دھماکہ خیز مواد سے لدی گاڑی کو چیک پوسٹ کی حدود سے باہر ہی تباہ کر دیا، جس کے باعث بڑا نقصان ٹل گیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق  ابتدائی کارروائی کے بعد کیے گئے کلیئرنس آپریشن میں قریبی عمارت میں چھپے مزید 3 دہشت گردوں کو بھی ہلاک کر دیا گیا ۔

    علاوہ ازیں پوری کارروائی کے دوران سکیورٹی فورسز کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جب کہ علاقے میں سرچ اور سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے تاکہ ممکنہ طور پر موجود دیگر دہشت گردوں کا بھی خاتمہ کیا جا سکے ۔

    ترجماننے بتایا کہ کہ عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی، جبکہ سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ملک سے دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب حکومت کی جانب سے 10 الیکٹرک بسوں کا تحفہ مظفرآباد پہنچ گیا
    Next Article حکومت کا آئندہ دو روز تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    بھارت

    14 اور 15 اکتوبر 1947، تحریک آزادی کشمیر کا اہم باب: ڈوگرہ اقتدار کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت

    اکتوبر 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 16, 2024

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    خاص خبریں

    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ’روشن گھرانہ پروگرام‘ متعارف کرایا ہے جو پائیدار زندگی…

    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    بلوچستان

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.