Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    افغانستان

    طالبان رجیم سرحد پار دہشت گردی: ایران میں سابق افغان صدارتی مشیر پر حملے میں طالبان کے ملوث ہونے کا انکشاف

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: صوبے میں ملاوٹ مافیا کے خلاف فوڈ اتھارٹی کے چھاپے، 1500 کلو گرام مضرصحت گوشت تلف

    نومبر 14, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد صوبے میں صحت کے شعبے کی بہتری کے لیے عملی اقدامات جاری

    نومبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: صوبے میں ملاوٹ مافیا کے خلاف فوڈ اتھارٹی کے چھاپے، 1500 کلو گرام مضرصحت گوشت تلف
    خاص خبریں نومبر 14, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: صوبے میں ملاوٹ مافیا کے خلاف فوڈ اتھارٹی کے چھاپے، 1500 کلو گرام مضرصحت گوشت تلف

    نومبر 14, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور: خیبرپختونخوا کی نئی صوبائی حکومت ملاوٹ مافیا کے خلاف متحرک ہو گئی۔

    فوڈ اتھارٹی نے متعدد مقامات پر چھاپے مارے۔

    گورنر خیبرپختونخوا کے مشیر برائے خوراک کفایت اللہ کی ہدایات پر ملاوٹ مافیا کے خلاف کارروائیاں کی گئیں۔

    پشاور میں مسافر بس سے ایک ہزار 500 کلوگرام خراب گوشت برآمد کر کے تلف کر دیا گیا، ملزمان پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا۔

    بونیر میں 2 ہزار 550 کلوگرام جعلی شہد اور ایک ہزار 300 کلوگرام چینی اور دیگر سامان برآمد کر کے یونٹ سیل کر دیا گیا۔

    بونیر میں ایک اور کارروائی کے دوران مضر صحت مشروبات کی 288 بوتلیں سرکاری تحویل میں لے لی گئیں۔

    ہری پور میں ناقص پاپڑ بنانے والے یونٹ کو جرمانہ کیا گیا، 250 لیٹر غیر معیاری تیل بھی ضبط کر کے تلف کر دیا گیا۔

    گورنر خیبرپختونخوا کے مشیر خوراک کفایت اللہ کے مطابق عوام کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے۔

    بونیر پشاور فوڈ اتھارٹی جعلی شہد خراب گوشت خیبرپختونخوا فوڈ اتھارٹی غیر معیاری اشیائے خورونوش فوڈ سیفٹی کفایت اللہ ملاوٹ مافیا ناقص خوراک ہری پور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد صوبے میں صحت کے شعبے کی بہتری کے لیے عملی اقدامات جاری
    Next Article طالبان رجیم سرحد پار دہشت گردی: ایران میں سابق افغان صدارتی مشیر پر حملے میں طالبان کے ملوث ہونے کا انکشاف
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    طالبان رجیم سرحد پار دہشت گردی: ایران میں سابق افغان صدارتی مشیر پر حملے میں طالبان کے ملوث ہونے کا انکشاف

    نومبر 14, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد صوبے میں صحت کے شعبے کی بہتری کے لیے عملی اقدامات جاری

    نومبر 14, 2026

    رِنگ روڈ پشاور: بی آر ٹی کے نئے روٹ DR-17 کا آغاز 16 نومبر سے ہوگا

    نومبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    افغانستان

    طالبان رجیم سرحد پار دہشت گردی: ایران میں سابق افغان صدارتی مشیر پر حملے میں طالبان کے ملوث ہونے کا انکشاف

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: صوبے میں ملاوٹ مافیا کے خلاف فوڈ اتھارٹی کے چھاپے، 1500 کلو گرام مضرصحت گوشت تلف

    نومبر 14, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد صوبے میں صحت کے شعبے کی بہتری کے لیے عملی اقدامات جاری

    نومبر 14, 2026
    ٹرانسپورٹ

    رِنگ روڈ پشاور: بی آر ٹی کے نئے روٹ DR-17 کا آغاز 16 نومبر سے ہوگا

    نومبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 9, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور رنگ روڈ کی بحالی اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز

    ترقی

    پشاور: رنگ روڈ کی بحالی، تزئین و آرائش اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف…

    باہمی تعاون

    ترک پارلیمنٹ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق

    نومبر 6, 2026
    افغانستان

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    نومبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    افغانستان

    طالبان رجیم سرحد پار دہشت گردی: ایران میں سابق افغان صدارتی مشیر پر حملے میں طالبان کے ملوث ہونے کا انکشاف

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: صوبے میں ملاوٹ مافیا کے خلاف فوڈ اتھارٹی کے چھاپے، 1500 کلو گرام مضرصحت گوشت تلف

    نومبر 14, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد صوبے میں صحت کے شعبے کی بہتری کے لیے عملی اقدامات جاری

    نومبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.