Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ٹرانسپورٹ

    رِنگ روڈ پشاور: بی آر ٹی کے نئے روٹ DR-17 کا آغاز 16 نومبر سے ہوگا

    نومبر 14, 2026
    پولیس

    بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4 خوارج جہنم واصل

    نومبر 14, 2026
    اسلام آباد

    ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس کل اسلام آباد میں شروع ہو گا

    نومبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں نامزد سابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف کارروائی شروع
    خاص خبریں نومبر 14, 2026

    ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں نامزد سابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف کارروائی شروع

    نومبر 14, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Action initiated against former CM Sohail Afridi, named in Radio Pakistan attack case
    انسداد دہشت گردی عدالت پشاور نے سہیل آفریدی اور عامر چمکنی کے خلاف فوجداری قانون کے دفعہ 87 کے تحت نوٹس جاری کردیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    نو مئی کو ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں نامزد سہیل آفریدی کے خلاف اشتہاری کی کارروائی شروع کر دی گئی، حملہ کیس میں 80 سے زائد ملزمان نامزد ہیں، کیس کی ٹرائل زیر سماعت ہے ۔ 

    پشاور: انسداد دہشت گردی عدالت پشاور نے سہیل آفریدی اور عامر چمکنی کے خلاف فوجداری قانون کے دفعہ 87 کے تحت نوٹس جاری کردیا ۔

    پراسیکیوشن کے مطابق سہیل آفریدی اور عامر چمکنی کے خلاف 87 نوٹس گھر اور دفتر پر آویزاں کیا جائے گا، سہیل آفریدی کو پیش نہ ہونے کی صورت میں عدالت فوجداری قانون کے دفعہ 512 کے تحت اشتہاری قرار دیا جائے گا ۔

    پراسیکیوشن کا مزید کہنا ہے کہ اشتہاری قرار دینے کے ساتھ ہی سہیل آفریدی اور عامر چمکنی کے خلاف دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کئے جائیں گے ۔

    ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں سہیل آفریدی کو ریڈیو پاکستان کی درخواست پر نامز د کردیا گیا ہے،حملہ کیس میں 80 سے زائد ملزمان نامزد ہیں، کیس کی ٹرائل زیر سماعت ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا میں سونے کی کان کنی کی تمام سرگرمیاں فوری طور پر معطل کرنے کا اعلان
    Next Article ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس کل اسلام آباد میں شروع ہو گا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    رِنگ روڈ پشاور: بی آر ٹی کے نئے روٹ DR-17 کا آغاز 16 نومبر سے ہوگا

    نومبر 14, 2026

    بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4 خوارج جہنم واصل

    نومبر 14, 2026

    ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس کل اسلام آباد میں شروع ہو گا

    نومبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ٹرانسپورٹ

    رِنگ روڈ پشاور: بی آر ٹی کے نئے روٹ DR-17 کا آغاز 16 نومبر سے ہوگا

    نومبر 14, 2026
    پولیس

    بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4 خوارج جہنم واصل

    نومبر 14, 2026
    اسلام آباد

    ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس کل اسلام آباد میں شروع ہو گا

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں نامزد سابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف کارروائی شروع

    نومبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 9, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور رنگ روڈ کی بحالی اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز

    ترقی

    پشاور: رنگ روڈ کی بحالی، تزئین و آرائش اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف…

    باہمی تعاون

    ترک پارلیمنٹ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق

    نومبر 6, 2026
    افغانستان

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    نومبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ٹرانسپورٹ

    رِنگ روڈ پشاور: بی آر ٹی کے نئے روٹ DR-17 کا آغاز 16 نومبر سے ہوگا

    نومبر 14, 2026
    پولیس

    بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4 خوارج جہنم واصل

    نومبر 14, 2026
    اسلام آباد

    ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس کل اسلام آباد میں شروع ہو گا

    نومبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.