Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ٹرانسپورٹ

    رِنگ روڈ پشاور: بی آر ٹی کے نئے روٹ DR-17 کا آغاز 16 نومبر سے ہوگا

    نومبر 14, 2026
    پولیس

    بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4 خوارج جہنم واصل

    نومبر 14, 2026
    اسلام آباد

    ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس کل اسلام آباد میں شروع ہو گا

    نومبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»اسلام آباد»ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس کل اسلام آباد میں شروع ہو گا
    اسلام آباد نومبر 14, 2026

    ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس کل اسلام آباد میں شروع ہو گا

    نومبر 14, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The ECO Council of Foreign Ministers meeting will begin in Islamabad tomorrow.
    پاکستان کی سربراہی کا موضوع علاقائی تعاون کی بحالی، مضبوط اور مستحکم ای سی او ہے، ترجمان دفتر خارجہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کا 30واں اجلاس 15 اور 16 نومبر کو اسلام آباد میں ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان 27-2026 کے لیے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کا چیئرمین ہے، پاکستان کی سربراہی کا موضوع علاقائی تعاون کی بحالی، مضبوط اور مستحکم ای سی او ہے ۔

    اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کے 30ویں اجلاس کی صدارت کریں گے، ای سی او رکن ممالک کے وزرائے خارجہ اور اعلیٰ سطح کے وفود اجلاس میں شرکت کریں گے ۔

    ترجمان کے مطابق اجلاس میں ای سی او کی سرگرمیوں، پروگرامز اور ذیلی اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا، پاکستان 27-2026 کے لیے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کا چیئرمین ہے، پاکستان کی سربراہی کا موضوع علاقائی تعاون کی بحالی، مضبوط اور مستحکم ای سی او ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان کی صدارت میں علاقائی روابط اور اقتصادی انضمام کے فروغ پر خصوصی توجہ دی جائے گی، علاقائی شراکت داری، خوشحالی اور پائیدار ترقی کے لیے مشترکہ کوششوں کو فروغ دیا جائے گا، ای سی او کو علاقائی تعاون، مکالمے اور اقتصادی اشتراک کے مؤثر پلیٹ فارم کے طور پر فعال بنانے پر توجہ ہوگی۔

    دفتر خارجہ کے ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان کو علاقائی رابطوں کا مرکز اور تجارتی و لاجسٹک سپلائی چینز کا اہم محور بنانے کی کوشش کی جائے گی، علاقائی تجارت کے فروغ اور خطے کی معاشی صلاحیت سے بھرپور استفادے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے، ای سی او رکن ممالک کے عوام کی زندگیوں میں علاقائی تعاون کے ثمرات پہنچانا پاکستان کی سربراہی کی ترجیحات میں شامل ہوگا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleریڈیو پاکستان حملہ کیس میں نامزد سابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف کارروائی شروع
    Next Article بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4 خوارج جہنم واصل
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    رِنگ روڈ پشاور: بی آر ٹی کے نئے روٹ DR-17 کا آغاز 16 نومبر سے ہوگا

    نومبر 14, 2026

    بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4 خوارج جہنم واصل

    نومبر 14, 2026

    ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں نامزد سابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف کارروائی شروع

    نومبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ٹرانسپورٹ

    رِنگ روڈ پشاور: بی آر ٹی کے نئے روٹ DR-17 کا آغاز 16 نومبر سے ہوگا

    نومبر 14, 2026
    پولیس

    بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4 خوارج جہنم واصل

    نومبر 14, 2026
    اسلام آباد

    ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس کل اسلام آباد میں شروع ہو گا

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں نامزد سابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف کارروائی شروع

    نومبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 9, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور رنگ روڈ کی بحالی اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز

    ترقی

    پشاور: رنگ روڈ کی بحالی، تزئین و آرائش اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف…

    باہمی تعاون

    ترک پارلیمنٹ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق

    نومبر 6, 2026
    افغانستان

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    نومبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ٹرانسپورٹ

    رِنگ روڈ پشاور: بی آر ٹی کے نئے روٹ DR-17 کا آغاز 16 نومبر سے ہوگا

    نومبر 14, 2026
    پولیس

    بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 4 خوارج جہنم واصل

    نومبر 14, 2026
    اسلام آباد

    ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس کل اسلام آباد میں شروع ہو گا

    نومبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.