Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 16 خوارج ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار اور نائیک شہید

    نومبر 14, 2026
    فیچرڈ

    پٹرول کی قیمت میں مزید کمی، ڈیزل کی قیمت برقرار رہے گی

    نومبر 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا

    نومبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 16 خوارج ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار اور نائیک شہید
    خاص خبریں نومبر 14, 2026

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 16 خوارج ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار اور نائیک شہید

    نومبر 14, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Security forces' operations in North Waziristan: 16 *khwarij* (militants) killed; a Havaldar and a Naik martyred in an exchange of fire.
    شہید حوالدار عصمت علی کا تعلق صوابی جبکہ نائیک آفتاب علی کا تعلق مردان سے تھا، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز نے  انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 16 خوارج ہلاک کر دیئے، آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار عصمت علی اور نائیک آفتاب علی نے جامِ شہادت نوش کیا ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران علی خیل میں دو افغان باشندوں سمیت 12 خوارج ہلاک کیے گئے جبکہ میر علی اور دتہ خیل میں 2، 2 خوارج کو کو اپنے انجام تک دیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آپریشن کے دوران ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار عصمت علی اور نائیک آفتاب علی نے جامِ شہادت نوش کیا، شہید حوالدار عصمت علی کا تعلق صوابی جبکہ نائیک آفتاب علی کا تعلق مردان سے تھا ۔

    بیان میں کہا گیا ہے کہ علاقے میں باقی ماندہ خوارج کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشنز جاری رہیں گے، عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں پوری رفتار سے جاری رہیں گی ۔

    صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے شمالی وزیرستان میں کامیاب سکیورٹی آپریشن کے دوران 16 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔

    دونوں رہنماوں نے کہا کہ قوم اپنے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتی ہے، شمالی وزیرستان میں جامِ شہادت نوش کرنے والے حوالدار عصمت علی اور نائیک آفتاب علی کی قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی ۔

    انہوں نے کہا کہ غیر ملکی سرپرستی میں جاری دہشت گردی کے خلاف کامیابی سے جاری عزمِ استحکام کے تحت آخری دہشت گرد کے خاتمے تک پوری طاقت سے کارروائیاں جاری رہیں گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپٹرول کی قیمت میں مزید کمی، ڈیزل کی قیمت برقرار رہے گی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پٹرول کی قیمت میں مزید کمی، ڈیزل کی قیمت برقرار رہے گی

    نومبر 13, 2026

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا

    نومبر 13, 2026

    چاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت، ریکوڈک منصوبے کے قریب بڑی پیشرفت

    نومبر 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 16 خوارج ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار اور نائیک شہید

    نومبر 14, 2026
    فیچرڈ

    پٹرول کی قیمت میں مزید کمی، ڈیزل کی قیمت برقرار رہے گی

    نومبر 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا

    نومبر 13, 2026
    بلوچستان

    چاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت، ریکوڈک منصوبے کے قریب بڑی پیشرفت

    نومبر 13, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 9, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور رنگ روڈ کی بحالی اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز

    ترقی

    پشاور: رنگ روڈ کی بحالی، تزئین و آرائش اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف…

    باہمی تعاون

    ترک پارلیمنٹ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق

    نومبر 6, 2026
    افغانستان

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    نومبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 16 خوارج ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں حوالدار اور نائیک شہید

    نومبر 14, 2026
    فیچرڈ

    پٹرول کی قیمت میں مزید کمی، ڈیزل کی قیمت برقرار رہے گی

    نومبر 13, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا

    نومبر 13, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.