Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    افغانستان

    افغان طالبان رجیم: آزادی صحافت پر قدغنیں، صحافیوں کو گرفتاریوں، تشدد اور دھمکیوں کا سامنا

    نومبر 9, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان سپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت ضلع کچھی میں 125 ترقیاتی منصوبے قبل از وقت مکمل

    نومبر 9, 2026
    آزاد کشمیر

    وفاقی وزیر امیر مقام کا بھمبر کا دورہ، آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر راجہ ذوالقرنین خان کے مزار پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

    نومبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»افغانستان»افغان طالبان رجیم: آزادی صحافت پر قدغنیں، صحافیوں کو گرفتاریوں، تشدد اور دھمکیوں کا سامنا
    افغانستان نومبر 9, 2026

    افغان طالبان رجیم: آزادی صحافت پر قدغنیں، صحافیوں کو گرفتاریوں، تشدد اور دھمکیوں کا سامنا

    نومبر 9, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پیرس: رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز کی تحقیق نے افغان طالبان رجیم کے صحافیوں پر منظم جبر اور سنسرشپ کا پردہ چاک کر دیا۔

    طالبان رجیم کے حق میں پروپیگنڈا اور مخالفین کو بدنام کرنے کیلئے تقریباً 1500 سوشل میڈیا اکاؤنٹس استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

    عالمی میڈیا واچ ڈاگ رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز کے مطابق طالبان انٹیلی جنس کا ڈائریکٹوریٹ صحافیوں کی نگرانی، دھمکانے اور گرفتاریوں میں مرکزی کردار بن چکا ہے۔

    آن لائن پروپیگنڈا مہمات اور سوشل میڈیا پر جعلی خبریں پھیلانے کیلئے ڈائریکٹوریٹ 015 کو 7 کروڑ افغانی سے زائد کا بجٹ دیا گیا ہے۔

    اگست 2021 سے اب تک 77 سے زائد افغان صحافی گرفتار اور بلاجواز قید و بند کی صعوبتیں جھیل چکے ہیں۔

    رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ طالبان کا مقصد آزاد صحافت کو ختم کر کے تمام میڈیا اداروں کو محض حکومت کے ترجمان اور پروپیگنڈا کا ذریعہ بنانا ہے۔

    افغانستان میں آزادیِ صحافت کا گلا گھونٹنے کیلئے طالبان رجیم 20 سے زائد غیر قانونی پابندیاں عائد کر چکی ہے۔

    Afghanistan News Press Freedom Reporters Without Borders Taliban Regime آزادی صحافت افغان صحافی افغانستان افغانستان نیوز جعلی خبریں رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز سنسرشپ سوشل میڈیا پروپیگنڈا صحافیوں کی گرفتاریاں طالبان انٹیلی جنس طالبان رجیم عالمی میڈیا واچ ڈاگ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان سپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت ضلع کچھی میں 125 ترقیاتی منصوبے قبل از وقت مکمل
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    بلوچستان سپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت ضلع کچھی میں 125 ترقیاتی منصوبے قبل از وقت مکمل

    نومبر 9, 2026

    شاعر مشرق کا 149 واں یوم پیدائش، مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

    نومبر 9, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور رنگ روڈ کی بحالی اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز

    نومبر 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    افغانستان

    افغان طالبان رجیم: آزادی صحافت پر قدغنیں، صحافیوں کو گرفتاریوں، تشدد اور دھمکیوں کا سامنا

    نومبر 9, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان سپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت ضلع کچھی میں 125 ترقیاتی منصوبے قبل از وقت مکمل

    نومبر 9, 2026
    آزاد کشمیر

    وفاقی وزیر امیر مقام کا بھمبر کا دورہ، آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر راجہ ذوالقرنین خان کے مزار پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

    نومبر 9, 2026
    خاص خبریں

    شاعر مشرق کا 149 واں یوم پیدائش، مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

    نومبر 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    افغانستان

    افغان طالبان رجیم: آزادی صحافت پر قدغنیں، صحافیوں کو گرفتاریوں، تشدد اور دھمکیوں کا سامنا

    نومبر 9, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان سپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت ضلع کچھی میں 125 ترقیاتی منصوبے قبل از وقت مکمل

    نومبر 9, 2026
    آزاد کشمیر

    وفاقی وزیر امیر مقام کا بھمبر کا دورہ، آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر راجہ ذوالقرنین خان کے مزار پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

    نومبر 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.