Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    افغانستان

    افغان طالبان رجیم: آزادی صحافت پر قدغنیں، صحافیوں کو گرفتاریوں، تشدد اور دھمکیوں کا سامنا

    نومبر 9, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان سپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت ضلع کچھی میں 125 ترقیاتی منصوبے قبل از وقت مکمل

    نومبر 9, 2026
    آزاد کشمیر

    وفاقی وزیر امیر مقام کا بھمبر کا دورہ، آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر راجہ ذوالقرنین خان کے مزار پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

    نومبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بلوچستان»بلوچستان سپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت ضلع کچھی میں 125 ترقیاتی منصوبے قبل از وقت مکمل
    بلوچستان نومبر 9, 2026

    بلوچستان سپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت ضلع کچھی میں 125 ترقیاتی منصوبے قبل از وقت مکمل

    نومبر 9, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کوئٹہ: بلوچستان سپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو (بی ایس ڈی آئی) کے تحت ضلع کچھی میں 125 ترقیاتی منصوبے قبل از وقت مکمل کر لیے گئے۔

    صوبے کے مختلف اضلاع میں بھی ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں۔

    بی ایس ڈی آئی کے فیز ون کے تحت مکمل ہونے والے 64 منصوبوں میں تعلیم کے 30، صحت کے 14 اور پانی کی فراہمی کے 20 منصوبے شامل ہیں۔

    فیز ٹو کے 61 منصوبوں میں تعلیم کے 31، صحت کے 16 اور پانی کے 14 منصوبے مکمل کیے گئے ہیں۔

    منصوبوں میں سڑکوں کی تعمیر، سولرائزیشن، واٹر سپلائی، سیوریج سسٹم اور تعلیمی اداروں کی بہتری کے کام شامل ہیں.

    ان منصوبوں سے مقامی آبادی کو درپیش مشکلات کے خاتمے میں مدد ملے گی۔

    ایف سی بلوچستان، سول انتظامیہ اور منتخب نمائندوں کی مؤثر نگرانی میں مکمل ہونے والے ان منصوبوں کو مقامی عوام نے اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔

    Balochistan News BSDI Projects Kachhi Development Projects ایف سی بلوچستان بلوچستان بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو بی ایس ڈی آئی پانی کی فراہمی ترقیاتی منصوبے تعلیم سولرائزیشن سیوریج سسٹم صحت ضلع کچھی واٹر سپلائی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی وزیر امیر مقام کا بھمبر کا دورہ، آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر راجہ ذوالقرنین خان کے مزار پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
    Next Article افغان طالبان رجیم: آزادی صحافت پر قدغنیں، صحافیوں کو گرفتاریوں، تشدد اور دھمکیوں کا سامنا
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    افغان طالبان رجیم: آزادی صحافت پر قدغنیں، صحافیوں کو گرفتاریوں، تشدد اور دھمکیوں کا سامنا

    نومبر 9, 2026

    شاعر مشرق کا 149 واں یوم پیدائش، مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

    نومبر 9, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور رنگ روڈ کی بحالی اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز

    نومبر 9, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    افغانستان

    افغان طالبان رجیم: آزادی صحافت پر قدغنیں، صحافیوں کو گرفتاریوں، تشدد اور دھمکیوں کا سامنا

    نومبر 9, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان سپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت ضلع کچھی میں 125 ترقیاتی منصوبے قبل از وقت مکمل

    نومبر 9, 2026
    آزاد کشمیر

    وفاقی وزیر امیر مقام کا بھمبر کا دورہ، آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر راجہ ذوالقرنین خان کے مزار پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

    نومبر 9, 2026
    خاص خبریں

    شاعر مشرق کا 149 واں یوم پیدائش، مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

    نومبر 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    افغانستان

    افغان طالبان رجیم: آزادی صحافت پر قدغنیں، صحافیوں کو گرفتاریوں، تشدد اور دھمکیوں کا سامنا

    نومبر 9, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان سپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت ضلع کچھی میں 125 ترقیاتی منصوبے قبل از وقت مکمل

    نومبر 9, 2026
    آزاد کشمیر

    وفاقی وزیر امیر مقام کا بھمبر کا دورہ، آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر راجہ ذوالقرنین خان کے مزار پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

    نومبر 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.