Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہنگو میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 2 افسروں سمیت 6 جوان شہید

    ستمبر 20, 2026
    کھیل

    ایشن گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان ٹیم کا شاندار آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے ہرادیا

    ستمبر 20, 2026
    خاص خبریں

    قلات میں فورسز کی کامیاب کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی افراد بازیاب

    ستمبر 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ترقی»مصنوعی ذہانت کے بغیر ترقی ممکن نہیں، خواتین کا کردار مستقبل کی بہتر معیشت کی بنیاد ہے: وفاقی وزیر شزا فاطمہ
    ترقی جولائی 30, 2026

    مصنوعی ذہانت کے بغیر ترقی ممکن نہیں، خواتین کا کردار مستقبل کی بہتر معیشت کی بنیاد ہے: وفاقی وزیر شزا فاطمہ

    جولائی 30, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ نے یو این وومن کے ریسپانسیو اے آئی سکول کی تقریب سے خطاب کیا۔

    اپنے خطاب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ جدید دور میں مصنوعی ذہانت کے بغیر کوئی بھی ملک ترقی نہیں کر سکتا۔

    وفاقی وزیر شزا فاطمہ نے کہا کہ ملک میں خواتین موبائل صارفین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

    آئی ٹی سیکٹر میں خواتین کا کردار نہایت اہم ہے۔

    انہوں نے کہا کہ ملکی ترقی اور خوشحالی کے لیے خواتین کی مؤثر شمولیت ناگزیر ہے۔

    وفاقی وزیر شزا فاطمہ نے کہا کہ حکومت ڈیجیٹل رابطوں اور معلومات تک رسائی کو مزید آسان بنا رہی ہے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ نسلیں معلومات اس انداز میں حاصل کریں گی جو ہمارے دور سے بالکل مختلف ہوگا۔

    وفاقی وزیرشزا فاطمہ نے کہا کہ پہلے تعلیم سکول، اساتذہ اور والدین سے ملتی تھی، مگر آج حالات بدل چکے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ حکومت ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے۔

    وفاقی وزیرشزا فاطمہ نے کہا کہ خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ایک کروڑ مفت سمز تقسیم کی گئیں۔

    انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو بین الاقوامی مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق تیار کرنا ہوگا۔

    انہوں نے مزید کہا کہ ملازمتیں وہ لوگ حاصل کریں گے جو ٹیکنالوجی کو مؤثر طریقے سے استعمال کرنا جانتے ہوں۔

    وفاقی وزیر شزا فاطمہ نے کہا کہ ہمیں جدید ٹیکنالوجی کو جلد از جلد اپنانا ہوگا اور خود کو، اپنے خاندان اور پاکستان کو بدلتے ہوئے دور کے لیے تیار کرنا ہوگا۔

    وفاقی وزیر شزا فاطمہ نے کہا کہ مصنوعی ذہانت مستقبل میں ہماری زندگی، معیشت اور ترقی کا ایک اہم ستون بننے جا رہی ہے۔

    آئی ٹی سیکٹر پاکستان خواتین کی ڈیجیٹل شمولیت ڈیجیٹل ادائیگیاں ریسپانسیو اے آئی سکول شزا فاطمہ خواجہ مصنوعی ذہانت مفت سمز نوجوانوں کی مہارتیں یو این وومن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں
    Next Article جنوبی ایران کے متعدد شہر امریکی حملوں کی زد میں، قشم، بوشہر اور بندر عباس میں دھماکے
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    ہنگو میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 2 افسروں سمیت 6 جوان شہید

    ستمبر 20, 2026

    قلات میں فورسز کی کامیاب کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی افراد بازیاب

    ستمبر 20, 2026

    پاکستان عملی طور پر سعودی عرب کی مدد کیلئے وہاں موجود ہے، ہم سفارتی لحاظ سے بھی ساتھ کھڑے ہیں ، ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    ہنگو میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 2 افسروں سمیت 6 جوان شہید

    ستمبر 20, 2026
    کھیل

    ایشن گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان ٹیم کا شاندار آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے ہرادیا

    ستمبر 20, 2026
    خاص خبریں

    قلات میں فورسز کی کامیاب کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی افراد بازیاب

    ستمبر 20, 2026
    فیچرڈ

    احتجاج اور دھرنوں سے ملکی معیشت کو روزانہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا، وزیر خزانہ

    ستمبر 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    ہنگو میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 2 افسروں سمیت 6 جوان شہید

    ستمبر 20, 2026
    کھیل

    ایشن گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان ٹیم کا شاندار آغاز، تھائی لینڈ کو 0-9 سے ہرادیا

    ستمبر 20, 2026
    خاص خبریں

    قلات میں فورسز کی کامیاب کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی افراد بازیاب

    ستمبر 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.