Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    حمزہ ظہور کی شاندار سینچری، انڈر 19 ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 8, 2026
    آزاد کشمیر

    بھمبر: سابق صدر آزادجموں و کشمیر راجہ ذوالقرنین خان سپردِ خاک، علاقہ بھر میں ایک روزہ سوگ

    نومبر 8, 2026
    خیبر پختونخوا

    شبقدر میں ایف سی کے 983 جوانوں کی پہلی تاریخی پاسنگ آؤٹ پریڈ،35 خواتین بھی شامل

    نومبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»حمزہ ظہور کی شاندار سینچری، انڈر 19 ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی
    فیچرڈ نومبر 8, 2026

    حمزہ ظہور کی شاندار سینچری، انڈر 19 ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 8, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Hamza Zahoor’s brilliant century helps Pakistan defeat India by 3 wickets in a crucial Under-19 Asia Cup match.
    حمزہ ظہور نے 100 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیل کر پاکستان کو فتح دلائی جبکہ حسنین عباس ڈار نے 38 رنز بنائے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان نے انڈر 19 ایشیا کپ کے اہم میچ میں بھارت کو 3 وکٹ سے ہرادیا، بھارت کا 209 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 49ویں اوور میں 7 وکٹ کے نقصان پر مکمل کرکے کامیابی حاصل کی، شاندار سنچری سکور کرنے پر حمزہ ظہور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے ۔

       مسقط میں کھیلےگئے انڈر 19 ایشیا کپ کے اہم میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کےخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان کی شاندار بولنگ کے باعث بھارت کی پوری ٹیم 47ویں اوورز میں 208 ر نز بناکر ڈھیر ہوگئی ۔

    بھارت کی جانب سے ارجن راجپوت نے107 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ پاکستان کے علی رضا ن،نقاب شفیق  اور  رضوان اللہ نے 3،3 کھلاڑیوں آؤٹ کیا ۔

     بھارت کی ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 209 رنز کا ہدف دیا تھا، پاکستان نے 209 رنز کا ہدف 48.1 اوورز میں 7 وکٹ پر حاصل کرکے شاندار کامیابی حاصل کی ۔

    پاکستان کے حمزہ ظہور نے 100 رنز کی ناقابل شکست سنچری بنکر پاکستان کو فتح دلائی، حسنین عباس ڈار نے 38 رنز بنائے ،بھارت کی جانب سے منال چوہان نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔

    حمزہ ظہور کو شاندار بیٹنگ پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا، واضح رہےگزشتہ سیزن میں پاکستان نے فائنل میں بھارت کو شکست دی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھمبر: سابق صدر آزادجموں و کشمیر راجہ ذوالقرنین خان سپردِ خاک، علاقہ بھر میں ایک روزہ سوگ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بھمبر: سابق صدر آزادجموں و کشمیر راجہ ذوالقرنین خان سپردِ خاک، علاقہ بھر میں ایک روزہ سوگ

    نومبر 8, 2026

    شبقدر میں ایف سی کے 983 جوانوں کی پہلی تاریخی پاسنگ آؤٹ پریڈ،35 خواتین بھی شامل

    نومبر 8, 2026

    سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ میں 3 نئے کھلاڑی شامل ،بابراعظم کپتان مقرر

    نومبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    حمزہ ظہور کی شاندار سینچری، انڈر 19 ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 8, 2026
    آزاد کشمیر

    بھمبر: سابق صدر آزادجموں و کشمیر راجہ ذوالقرنین خان سپردِ خاک، علاقہ بھر میں ایک روزہ سوگ

    نومبر 8, 2026
    خیبر پختونخوا

    شبقدر میں ایف سی کے 983 جوانوں کی پہلی تاریخی پاسنگ آؤٹ پریڈ،35 خواتین بھی شامل

    نومبر 8, 2026
    خاص خبریں

    سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ میں 3 نئے کھلاڑی شامل ،بابراعظم کپتان مقرر

    نومبر 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    حمزہ ظہور کی شاندار سینچری، انڈر 19 ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 8, 2026
    آزاد کشمیر

    بھمبر: سابق صدر آزادجموں و کشمیر راجہ ذوالقرنین خان سپردِ خاک، علاقہ بھر میں ایک روزہ سوگ

    نومبر 8, 2026
    خیبر پختونخوا

    شبقدر میں ایف سی کے 983 جوانوں کی پہلی تاریخی پاسنگ آؤٹ پریڈ،35 خواتین بھی شامل

    نومبر 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.