Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی مارچ کے پیش نظر اسلام آباد سیکیورٹی کے اخراجات ایک ارب روپے سے متجاوز

    ستمبر 27, 2026
    فیچرڈ

    پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کا لائیو ویپن فائرنگ کا شاندار مظاہرہ

    ستمبر 27, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»آزاد کشمیر»کالعدم ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر کے احتجاج میں فتنۃ الخوارج کے لوگ شامل ہونے کا انکشاف
    آزاد کشمیر جولائی 29, 2026

    کالعدم ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر کے احتجاج میں فتنۃ الخوارج کے لوگ شامل ہونے کا انکشاف

    جولائی 29, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    It is revealed that people from Fitnat al-Khawarij joined the protest of the Prohibited Action Committee Azad Kashmir
    تحریک میں ہزاروں کے حساب سے لوگ ہتھیاروں کے ساتھ تھے اور پوری طرح مسلح ہو کر اس تحریک میں موجود تھے، ترجمان آزاد کشمیر پولیس
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    آزاد کشمیر پولیس نے ریاست میں ہونے والے احتجاج کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ مظاہرین میں فتنۃ الخوارج کے لوگ بھی شامل ہیں، جو دہشت گردوں کے روپ دھارے ہوئے ہیں اور دہشت گردی کے تحت کارروائیاں کررہے ہیں ۔

    مظفرآباد: سیکیورٹی کی صورت حال پر نیوز کانفرنس کرتے ہوئے  آزاد جموں و کشمیر پولیس کے ترجمان ایس ایس پی محمد ریاض مغل نے کہا کہ ایک عرصے سے کالعدم تنظیم کے کچھ لوگ جو اپنے آپ کو ذمہ دار کہلاتے ہیں اور کور کمیٹی کے رکن بھی ہیں، امن کی بات بھی کرتے تو ہر ایک احتجاجی تحریک میں سب سے پہلے کہتے ہیں ہم پرامن ہیں اور پرامن طریقے سے اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کرتے ہیں، اس لیے ان کے تمام حالات و واقعات سامنے رکھیں گے، جن سے ہم گزرے ہیں اور میں براہ راست اس کا شکار ہوں ۔

    انہوں نے کہا کہ ان کی احتجاجی تحریک کا آغاز جب 11 مئی 2024 کو ہوا تو ڈوڈھیال سے کوٹلی اور راولا کوٹ میں اختتام ہوتا ہے، جہاں سیکڑوں پولیس افسران کو گولیوں کے زخم آئے اور ہمارے ایک سب انسپکٹر عدنان کو شہید کیا گیا ۔

    ان کا کہنا تھا کہ دوسری تحریک میں ہزاروں کے حساب سے لوگ ہتھیاروں کے ساتھ تھے اور پوری طرح مسلح ہو کر اس تحریک میں موجود تھے اور پولیس افسران پر جتھے کی صورت میں حملے کیے اور میری موجودگی میں 350 سے زائد پولیس افسران کو زخمی کیا گیا، خنجر اور اسلحہ استعمال کیا گیا، میں خود زخمی تھا، مجھے خنجر لگے تھے ۔

    ایس ایس پی محمد ریاض مغل نے کہا کہ وہ سارے لوگ فتنۃ الخوارج کے لوگ تھے، نامعلوم لوگ تھے اور دہشت گردوں جیسے مختلف حلیے بنائے ہوئے تھے اور ان کا ہم نے سامنا کیا ہے تو یہ کیسے کہہ سکتے ہیں ہم میں وہ لوگ موجود نہیں ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخيبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشنز کے دوران 32 دہشت گرد ہلاک
    Next Article ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ جبکہ پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ٹی آئی مارچ کے پیش نظر اسلام آباد سیکیورٹی کے اخراجات ایک ارب روپے سے متجاوز

    ستمبر 27, 2026

    پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کا لائیو ویپن فائرنگ کا شاندار مظاہرہ

    ستمبر 27, 2026

    ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی مارچ کے پیش نظر اسلام آباد سیکیورٹی کے اخراجات ایک ارب روپے سے متجاوز

    ستمبر 27, 2026
    فیچرڈ

    پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کا لائیو ویپن فائرنگ کا شاندار مظاہرہ

    ستمبر 27, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی مارچ کے پیش نظر اسلام آباد سیکیورٹی کے اخراجات ایک ارب روپے سے متجاوز

    ستمبر 27, 2026
    فیچرڈ

    پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کا لائیو ویپن فائرنگ کا شاندار مظاہرہ

    ستمبر 27, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.