Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابطہ، خطے میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار

    جولائی 11, 2026
    خاص خبریں

    اے این ایف کی بڑی کارروائیاں: 3 کروڑ 82 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، 10 ملزمان گرفتار

    جولائی 11, 2026
    پنجاب

    موٹروے پولیس نے پنجاب سے سندھ سمگل کی جانے والی 42 ٹن کی بڑی کھیپ قبضے میں لے لی

    جولائی 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بلوچستان»آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی تازہ کارروائیوں میں 9 خارجی دہشت گرد ہلاک
    بلوچستان جولائی 11, 2026

    آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی تازہ کارروائیوں میں 9 خارجی دہشت گرد ہلاک

    جولائی 11, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کوئٹہ: پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ "آپریشن شعبان” بھرپور انداز میں جاری ہے۔

    سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ تازہ کارروائیوں کے دوران 9 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔

    سیکیورٹی فورسز نے دشوار گزار پہاڑی علاقوں اور دور دراز راستوں میں چھپے دہشتگردوں کو ہوائی اور زمینی کارروائیوں کے ذریعے نشانہ بنایا۔

    ذرائع کے مطابق آپریشن شعبان کے دوران ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کی مجموعی تعداد 52 ہو چکی ہے۔

    مزید بتایا گیا ہے کہ 5 جولائی سے اب تک آپریشن شعبان اور دیگر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مجموعی طور پر 88 دہشتگرد مارے جا چکے ہیں۔

    سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن شعبان جاری رکھا جائے گا۔

    دریں اثنا وفاقی ​وزیر داخلہ محسن نقوی نے کامیاب کارروائی پر پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ بہادر فورسز نے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے.

    وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ دہشت گرد ملک و قوم پر بوجھ ہیں، ان کا جڑ سے خاتمہ ناگزیر ہے، امن دشمنوں کو کہیں بھی چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔

    آپریشن شعبان امن و امان انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ایف سی بلوچستان بلوچستان بلوچستان آپریشن پاک فوج پاکستان پولیس دہشتگرد ہلاک دہشتگردوں کے خلاف کارروائی دہشتگردی سیکیورٹی فورسز قومی سلامتی محسن نقوی
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکراچی دنیا کے ”ناقابلِ رہائش” شہروں میں شامل، پیپلز پارٹی پر شدید تنقید
    Next Article موٹروے پولیس نے پنجاب سے سندھ سمگل کی جانے والی 42 ٹن کی بڑی کھیپ قبضے میں لے لی
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابطہ، خطے میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار

    جولائی 11, 2026

    اے این ایف کی بڑی کارروائیاں: 3 کروڑ 82 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، 10 ملزمان گرفتار

    جولائی 11, 2026

    موٹروے پولیس نے پنجاب سے سندھ سمگل کی جانے والی 42 ٹن کی بڑی کھیپ قبضے میں لے لی

    جولائی 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابطہ، خطے میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار

    جولائی 11, 2026
    خاص خبریں

    اے این ایف کی بڑی کارروائیاں: 3 کروڑ 82 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، 10 ملزمان گرفتار

    جولائی 11, 2026
    پنجاب

    موٹروے پولیس نے پنجاب سے سندھ سمگل کی جانے والی 42 ٹن کی بڑی کھیپ قبضے میں لے لی

    جولائی 11, 2026
    بلوچستان

    آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی تازہ کارروائیوں میں 9 خارجی دہشت گرد ہلاک

    جولائی 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 6, 2026

    نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت

    حکومت

    وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ…

    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

    جولائی 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرقانون افغان مہاجرین کے خلاف کل سے سخت ایکشن متوقع

    جولائی 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابطہ، خطے میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار

    جولائی 11, 2026
    خاص خبریں

    اے این ایف کی بڑی کارروائیاں: 3 کروڑ 82 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، 10 ملزمان گرفتار

    جولائی 11, 2026
    پنجاب

    موٹروے پولیس نے پنجاب سے سندھ سمگل کی جانے والی 42 ٹن کی بڑی کھیپ قبضے میں لے لی

    جولائی 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.