Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    پنجاب

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026
    خاص خبریں

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ کرلیا، چاروں صوبوں کے اہم ترین افسران طلب
    خاص خبریں ستمبر 8, 2026

    پی ٹی آئی لانگ مارچ سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ کرلیا، چاروں صوبوں کے اہم ترین افسران طلب

    ستمبر 8, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Before the PTI long march, the Islamabad High Court made a big decision, summoning the most important officers of the four provinces
    اسلام آباد میں احتجاج کے اعلان سے عام شہریوں اور تجارتی سرگرمیوں کو شدید مشکلات کا خدشہ ہے، درخواست گزار
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کو پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج اور لانگ مارچ کے خلاف دائر درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دیتے ہوئے 10 ستمبر تک جواب طلب کر لیا ہے ۔

    اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد سرفراز ڈوگر نے معاملے کو آئینی بحران کے مترادف قرار دیتے ہوئے اٹارنی جنرل سے معاونت مانگ لی ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم تین رکنی لارجر بینچ بشمول جسٹس اعظم خان اور جسٹس محمد آصف 10 ستمبر کو کیس کی سماعت کرے گا ۔

    عدالت نے معاملے کی سنگینی کے پیش نظر چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز، آئی جیز، ایڈووکیٹ جنرلز سمیت چیف کمشنر، ڈی سی اور آئی جی اسلام آباد کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے ۔

    دورانِ سماعت تاجر کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ خیبرپختونخوا کی سرکاری مشینری کے ساتھ اسلام آباد پر چڑھائی کا منصوبہ ہے، جس سے کاروباری زندگی اور عام شہری متاثر ہوں گے ۔

    وکیل نے سابقہ احتجاج کے جانی و مالی نقصان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ زیرِ التوا مقدمات پر عدالتی ریلیف کے لیے سڑکوں پر دباؤ ڈالنا غیر قانونی ہے۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 10 ستمبر تک ملتوی کر دی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی
    Next Article بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    پنجاب

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026
    خاص خبریں

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026
    باہمی تعاون

    آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات

    ستمبر 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے ’’خود مختار ساوی‘‘ اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026
    پنجاب

    سموگ فری پنجاب کے لیے سمارٹ سرویلنس اور مؤثر کارروائیاں جاری

    ستمبر 29, 2026
    خاص خبریں

    ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل

    ستمبر 29, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.