Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»کراچی دنیا کے ”ناقابلِ رہائش” شہروں میں شامل، پیپلز پارٹی پر شدید تنقید
    خاص خبریں جولائی 11, 2026

    کراچی دنیا کے ”ناقابلِ رہائش” شہروں میں شامل، پیپلز پارٹی پر شدید تنقید

    جولائی 11, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کراچی کے دنیا کے ناقابل رہائش شہروں میں شامل ہو گیا۔

    اس موقع پر ایم کیو ایم نے صوبائی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے انتظامی ناکامی قرار دیا ہے۔

    ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان نے کراچی کی موجودہ حالت پر بات کرتے ہوئے کہا کہ شہر کی خستہ حال سڑکیں، ہر طرف پھیلی گندگی اور پانی کا سنگین بحران پیپلز پارٹی کی بدانتظامی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

    انہوں نے مزید کہا کہ ٹریفک کے مسائل نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔

    ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی نے شہر کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھ کر صرف دعووں پر اکتفا کیا، جس کے باعث کراچی عالمی درجہ بندی میں مسلسل تنزلی کا شکار ہوتا گیا۔

    انہوں نے کہا کہ اگر سندھ حکومت نے کراچی کے معاملات پر سنجیدگی دکھائی ہوتی تو شہر کی ساکھ عالمی سطح پر اس قدر متاثر نہ ہوتی۔

    واضح رہے کہ اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی جاری کردہ تازہ رپورٹ کے مطابق دنیا کے 173 بدترین شہروں کی فہرست میں کراچی 170 ویں نمبر پر موجود ہے۔

    اس مایوس کن پوزیشن نے شہر کے بنیادی ڈھانچے اور شہری انتظام کے حوالے سے حکومتی کارکردگی پر بڑے سوالات کھڑے کر دیے ہیں، جس پر سیاسی حلقوں میں گرما گرمی ہے۔

    مبصرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کے معاشی حب کراچی کا عالمی انڈیکس میں نچلے درجے پر آنا شہر کی انتظامی ناکامی کو ظاہر کرتا ہے۔

    اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ ایم کیو ایم پاکستان پاکستان پانی کا بحران پیپلز پارٹی ٹریفک مسائل سندھ حکومت شہری سہولیات صفائی کا نظام عالمی رپورٹ کراچی کراچی کے مسائل کراچی ناقابل رہائش شہر کراچی نیوز گلوبل لائیویبلٹی انڈیکس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاو آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین کل اسلام آباد میں شروع، 57 ممالک کے 190 مندوبین شریک ہوں گے
    Next Article آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی تازہ کارروائیوں میں 9 خارجی دہشت گرد ہلاک
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    حکومت

    پاکستانی معیشت کے اہم اشاریوں میں بہتری، وزیراعظم شہباز شریف کا خیرمقدم

    اکتوبر 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    خاص خبریں

    اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا اور تعلیمی اداروں کے درمیان روابط…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    پنجاب

    پنجاب کے ہر ڈویژن میں سٹروک سینٹر قائم کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.