Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    کوئٹہ؛ قبائلی افراد اور مسلح دہشتگردوں میں جھڑپ، 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی

    جولائی 7, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

    جولائی 7, 2026
    سندھ

    آئندہ دنوں میں سندھ کے مختلف شہروں میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

    جولائی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بلوچستان»زیارت: دہشگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 15 دہشتگرد ہلاک، 9 پولیس اہلکار شہید
    بلوچستان جولائی 7, 2026

    زیارت: دہشگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 15 دہشتگرد ہلاک، 9 پولیس اہلکار شہید

    جولائی 7, 2026Updated:جولائی 7, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Ziarat attack: clearance operation concludes; 9 police personnel martyred; 15 militants eliminated
    زیارت حملہ: کلیئرنس آپریشن مکمل، 9 پولیس اہلکار شہید، 15 دہشت گرد مارے گئے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے کچھ مانگی فیز تھری میں پولیس پر ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے کامیاب کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا۔ کارروائی کے دوران 9 پولیس اہلکار شہید ہوئے جبکہ 15 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔

    وزیراعلیٰ بلوچستان کے ترجمان و معاون شاہد رند کے مطابق زیارت میں "فتنہ الہندوستان” سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ اس کارروائی میں ایف سی، بلوچستان پولیس، سی ٹی ڈی، ایس او ڈبلیو اور اے ٹی ایف نے مشترکہ طور پر حصہ لیا۔

    شاہد رند کے مطابق آپریشن کا بنیادی مقصد علاقے کو دہشت گردوں سے پاک کرنا اور حملے کے بعد لاپتا ہونے والے پولیس اہلکاروں کو بحفاظت تلاش کرنا تھا۔

    انہوں نے بتایا کہ حملے میں بلوچستان پولیس کے 9 افسران اور اہلکاروں نے جامِ شہادت نوش کیا۔ شہداء میں ایس ایچ او تھانہ منگی، ایس ایچ او تھانہ کاوس اور اے ٹی ایف کے انچارج ہیڈ کانسٹیبل سیف اللہ سمیت دیگر اہلکار شامل ہیں، جنہوں نے فرائض کی انجام دہی کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

    انہوں نے مزید کہا کہ تمام شہداء کی میتیں قانونی کارروائی اور پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال زیارت منتقل کی جا رہی ہیں۔

    ترجمان کے مطابق حملے کے بعد لاپتا ہونے والے ڈی ایس پی غلام سرور سمیت آٹھ پولیس اہلکار دشوار گزار پہاڑی راستوں سے سفر کرتے ہوئے بحفاظت تھانہ کاچ پہنچ گئے، جبکہ کانسٹیبل رضوان کو بھی کامیابی کے ساتھ بازیاب کر لیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں پبلک سروس کمیشن سے متعلق اختیارات وزیرِ اعلیٰ کو منتقل
    Next Article معاہدہ یا مکمل خاتمہ، ٹرمپ کا ایران کو دھمکی، قالیباف نے امریکی صدر کو وہمی قرار دیدیا
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    کوئٹہ؛ قبائلی افراد اور مسلح دہشتگردوں میں جھڑپ، 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی

    جولائی 7, 2026

    پنجاب میں صرف 75 دنوں کے دوران 1795 کلومیٹر طویل روڈ نیٹ ورک مکمل

    جولائی 7, 2026

    بیلجیم اور اسپین کی شاندار فتوحات، امریکہ اور پرتگال کا ورلڈ کپ سفر ختم

    جولائی 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    کوئٹہ؛ قبائلی افراد اور مسلح دہشتگردوں میں جھڑپ، 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی

    جولائی 7, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

    جولائی 7, 2026
    سندھ

    آئندہ دنوں میں سندھ کے مختلف شہروں میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

    جولائی 7, 2026
    پنجاب

    پنجاب میں صرف 75 دنوں کے دوران 1795 کلومیٹر طویل روڈ نیٹ ورک مکمل

    جولائی 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 6, 2026

    نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت

    حکومت

    وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ…

    بین الاقوامی

    لاہور اور مانچسٹر کے مابین پی آئی اے کی براہ راست پروازوں کا آغاز

    جولائی 2, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    کوئٹہ؛ قبائلی افراد اور مسلح دہشتگردوں میں جھڑپ، 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی

    جولائی 7, 2026
    خیبر پختونخوا

    خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

    جولائی 7, 2026
    سندھ

    آئندہ دنوں میں سندھ کے مختلف شہروں میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

    جولائی 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.