Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    لارڈز ٹیسٹ، انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے ہراکر سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

    اگست 30, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ کے درمیان مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے بعد پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا

    اگست 30, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے 1200 ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے پہلے ادا کردیا،وزارت خزانہ کی تصدیق

    اگست 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بھارت»نامعلوم ہیکرز کا بھارتی چینل اے بی پی نیوز پر سائبر حملہ
    بھارت جولائی 1, 2026

    نامعلوم ہیکرز کا بھارتی چینل اے بی پی نیوز پر سائبر حملہ

    جولائی 1, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    نامعلوم ہیکرز کا بھارتی چینل اے بی پی نیوز پر سائبر حملہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    نئی دہلی: نامعلوم ہیکرز کی جانب سے بھارتی نیوز چینلز پر سائبر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ واقعے میں بھارتی نیوز چینل اے بی پی نیوز کو ہیک کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

    رپورٹس کے مطابق ہیکرز نے اے بی پی نیوز کے آن لائن سسٹمز کو نشانہ بنایا، جس کے باعث چینل کی نشریات متاثر ہوئیں۔ ہیکنگ کے بعد چینل کے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر بھی خلل پیدا ہوا۔

    اطلاعات کے مطابق اے بی پی نیوز کی اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ایپس کو بھی سائبر حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ ہیکرز نے چینل کے آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر قرآنی آیت اور ویڈیو بھی نشر کی۔

    اے بی پی نیوز بھارت کے بڑے نیوز چینلز میں شمار ہوتا ہے۔ چینل کے یوٹیوب پر تقریباً 15 ملین سبسکرائبرز ہیں، جبکہ اس کی ماہانہ ویورشپ کا اندازہ 124 ملین بتایا جاتا ہے۔

    اے بی پی نیوز کا آغاز 1998 میں ہوا تھا۔ ابتدائی طور پر یہ چینل اسٹار نیوز کے نام سے جانا جاتا تھا، بعد میں اسے اے بی پی نیوز کے نام سے ری برانڈ کیا گیا۔

    ماہرین کے مطابق بھارتی نیوز چینلز پر مسلسل سائبر حملوں نے بھارت کے ڈیجیٹل سیکیورٹی نظام پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بھارت خود کو آئی ٹی کے شعبے میں مضبوط ملک قرار دیتا ہے، لیکن حالیہ واقعات نے اس کے سائبر سیکیورٹی نظام کی کمزوریاں ظاہر کر دی ہیں۔

    ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ میڈیا اداروں پر اس نوعیت کے حملے صرف نشریاتی نظام کے لیے خطرہ نہیں بلکہ ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کے لیے بھی ایک بڑا چیلنج ہیں۔

    رپورٹس کے مطابق بھارتی حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، تاہم ہیکرز کی شناخت تاحال سامنے نہیں آ سکی۔

    اے بی پی نیوز ہیک بھارت سائبر حملہ بھارتی چینل ہیک بھارتی میڈیا ہیکنگ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکا اور ایران کے تکنیکی مذاکرات جاری ہیں، جے ڈی وینس
    Next Article بھارت میں اقلیتوں سے ناروا سلوک پر تشویش برقرار
    admin
    • Website

    Related Posts

    پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ کے درمیان مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے بعد پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا

    اگست 30, 2026

    پاکستان اور برطانیہ کا تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اگست 28, 2026

    پنجاب میں اے آئی ٹیکنالوجی کا فروغ: وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی چین میں ہواوے حکام سے ملاقات

    اگست 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    لارڈز ٹیسٹ، انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے ہراکر سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

    اگست 30, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ کے درمیان مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے بعد پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا

    اگست 30, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے 1200 ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے پہلے ادا کردیا،وزارت خزانہ کی تصدیق

    اگست 30, 2026
    خاص خبریں

    پمز سانحہ، وزیراعظم نے ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرنے اور ان کے خلاف فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی

    اگست 29, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 24, 2026

    آزاد کشمیر کی مخصوص نشستوں پر ن لیگ کا کلین سویپ، 8 میں سے 6 نشستیں جیت لیں

    آزاد کشمیر

    مظفرآباد: آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں کے انتخابات میں مسلم لیگ…

    پنجاب

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں رواں سال ڈینگی کے 478 کیسز کی تصدیق، پشاور سب سے زیادہ متاثر

    اگست 29, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    لارڈز ٹیسٹ، انگلینڈ نے پاکستان کو 194 رنز سے ہراکر سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی

    اگست 30, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ کے درمیان مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے بعد پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا

    اگست 30, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان نے 1200 ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے پہلے ادا کردیا،وزارت خزانہ کی تصدیق

    اگست 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.