Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    وزيراعظم شہباز شریف نے کشمیر چوک انڈرپاس منصوبے کا افتتاح کر دیا

    نومبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز تربیلا کا دورہ، جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا

    نومبر 5, 2026
    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اسلام آباد میں کرائم کنٹرول کی کوششیں صرف سوشل میڈیا تک محدود
    پوٹھوہار جون 14, 2024

    اسلام آباد میں کرائم کنٹرول کی کوششیں صرف سوشل میڈیا تک محدود

    جون 14, 2024Updated:جون 14, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    crime-control-efforts-in-islamabad-limited-only-to-social-media
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    (اسلام آباد, عاصم ریاض): وفاقی دار الحکومت میں جرائم کنٹرول کرنے کے دعوے سوشل میڈیا تک محدود دیکھائی دیتے ہیں۔ 

    اسلام آباد میں جرائم میں اضافہ ظاہر کرتا ہے کہ موجودہ اقدامات پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے۔ گزشتہ روز چوری کی تین وارداتیں ،سنیچنگ کی 16 وارداتیں, کار چوری کی 1واردات جبکہ 22 موٹر سائیکل چوری ہو گئی۔  شہری لاکھوں روپے مالیت کی قیمتی سامان سے محروم  ہو گئے جبکہ وفاقی وزیر داخلہ کی طرف سے اسلام آباد  سے جرائم کو کنٹرول کرنے کیلئے لگائی گئی ٹیم سوشل میڈیا تک محدود ہے۔ اسکے ساتھ ساتھ میڈیا کو چوری ڈکیتی اور دیگر وارداتوں تک رسائی  سے مکمل دور کر کے کرائم ڈائری بھی بند کردی گئی لیکن اس کے باوجود جرائم کنٹرول نہ ہوسکا۔

    اداروں میں بیٹھے ہوئے لوگ اپنی ذمے داریوں کو فرض نہیں سمجھتے اور وہ ان سے انتہائی غفلت برت رہے ہیں۔ معاشرے کی اخلاقیات تباہ ہوچکی ہیں۔ اسلام آباد کی عوام کا کوئی پرسان حال نہیں۔ حکمران نظام درست کرنے کے بجائے عوام کو چند پیکیج دیتے ہیں اور اسی پر اپنا پورا عرصہ گزار دیتے ہیں۔ نظام کی درستی کی طرف کسی کی توجہ نہیں ہے۔ جرائم کی شرح مسلسل بڑھ رہی ہے لیکن اداروں کی طرف سے غفلت برتی جا رہی ہے۔ حکمرانوں کو چاہیے کہ اس مسئلے کی طرف خصوصی توجہ دیں اور اس نظام کو بہتر کریں اور غفلت برتنے والے افسران و اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کریں۔

     

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیر داخلہ نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
    Next Article مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیلی حملے میں 3 افراد ہلاک
    Ume Roman

    Related Posts

    وزيراعظم شہباز شریف نے کشمیر چوک انڈرپاس منصوبے کا افتتاح کر دیا

    نومبر 5, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز تربیلا کا دورہ، جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا

    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    نومبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    اسلام آباد

    وزيراعظم شہباز شریف نے کشمیر چوک انڈرپاس منصوبے کا افتتاح کر دیا

    نومبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز تربیلا کا دورہ، جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا

    نومبر 5, 2026
    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    نومبر 5, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 30, 2026

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    خاص خبریں

    پشاور: ڈی جی آئی ایس پی آر نے پشاور میں یونیورسٹی طلبہ اورفیکلٹی ممبران کیساتھ…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    اسلام آباد

    وزيراعظم شہباز شریف نے کشمیر چوک انڈرپاس منصوبے کا افتتاح کر دیا

    نومبر 5, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز تربیلا کا دورہ، جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا

    نومبر 5, 2026
    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    نومبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.