Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی وفد کی اہم ملاقات، دفاعی ساز و سامان کی خریداری، تیاری اور استعداد کار بڑھانے کے شعبوں میں تعاون کے امکانات پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

    ستمبر 16, 2026
    توانائی

    وفاقی وزیرعلی پرویز ملک سے بین الاقوامی کمپنیوں کے وفود کی ملاقاتیں، توانائی شعبے میں سرمایہ کاری اور تعاون پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»آزاد کشمیر»آزاد کشمیر کی صورتحال، برطانیہ اپنی سرزمین پر مقیم عناصر کو پروپیگنڈے سے باز رکھے، پاکستان
    آزاد کشمیر جون 8, 2026

    آزاد کشمیر کی صورتحال، برطانیہ اپنی سرزمین پر مقیم عناصر کو پروپیگنڈے سے باز رکھے، پاکستان

    جون 8, 2026Updated:جون 8, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان نے آزاد جموں و کشمیر سے متعلق غیر ضروری بیانات مسترد کرتے ہوئے برطانوی ارکان پارلیمنٹ کے ریمارکس پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے آزاد جموں و کشمیر کے حوالے سے برطانیہ میں مقیم بعض کشمیری نژاد افراد اور چند برطانوی ارکان پارلیمنٹ کے بیانات کو غیر ذمہ دارانہ بے بنیاد قرار دے دیا۔

    پاکستان نے بیانات حقائق سے لاعلمی پر مبنی قرار دیتے ہوئے مسترد کیا اور کہا کہ برطانیہ میں مقیم بعض افراد کی جانب سے آزاد جموں و کشمیر کے بارے میں گمراہ کن اور غیر ذمہ دارانہ بیانات پر تشویش ہے۔

    دفتر خارجہ نے کہا کہ ان افراد کو پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کے داخلی معاملات میں مداخلت سے گریز کرنا چاہیے اور اپنے ملک رہائش میں مثبت کردار ادا کرنے پر توجہ دینی چاہیے۔

    ترجمان نے کہا کہ بعض برطانوی ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات اور سوالات بھی غیر ضروری ہیں جو مسئلے کے تاریخی پس منظر سے ناواقفیت اور حقائق سے چشم پوشی کی عکاسی کرتے ہیں۔

    ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ جو لوگ اب بھی نوآبادیاتی ذہنیت کے اسیر ہیں انہیں یاد رکھنا چاہیے کہ پاکستان ایک خودمختار اور جمہوری ریاست ہے.

    پاکستان دیگر ممالک کے داخلی معاملات میں عدم مداخلت کے اصول پر کاربند ہے اور دوسروں سے بھی اسی طرز عمل کی توقع رکھتا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کی حکومتیں شہریوں کے پرامن اجتماع، اظہارِ رائے کی آزادی اور جمہوری عمل میں شرکت کے آئینی حقوق کو مکمل طور پر تسلیم اور احترام کرتی ہیں۔

    تاہم توڑ پھوڑ، عوامی خدمات بالخصوص اسپتالوں کو نقصان پہنچانے اور بے گناہ شہریوں و قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں کے قتل کی کسی صورت اجازت نہیں دی جا سکتی۔

    ترجمان دفتر خارجہ نے برطانوی حکومت پر زور دیا کہ وہ کالعدم تنظیموں کی حمایت کرنے والے عناصر کو ایسے اقدامات سے باز رکھے اور انہیں آزاد جموں و کشمیر اور پاکستان کے آئین میں درج جمہوری عمل، عدالتی فیصلوں اور قانون کی حکمرانی کا احترام کرنے کی ہدایت دے۔

    ترجمان نے کہا کہ پاکستان جمہوری اقدار، قانون کی بالادستی اور ریاستی خودمختاری کے اصولوں پر مکمل یقین رکھتا ہے اور کسی بھی قسم کی بیرونی مداخلت یا بے بنیاد الزامات کو قبول نہیں کرے گا۔

    آزاد جموں و کشمیر آزاد کشمیر برطانوی ارکان پارلیمنٹ پاکستان پاکستان برطانیہ تعلقات ترجمان دفتر خارجہ جمہوری اقدار دفتر خارجہ قانون کی حکمرانی کشمیر نیوز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبرطانوی رکن پارلیمنٹ کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے پرتشدد مظاہروں پر اظہارِ تشویش
    Next Article راولاکوٹ: کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے پرتشدد حملوں میں شہید ہونے والے اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی وفد کی اہم ملاقات، دفاعی ساز و سامان کی خریداری، تیاری اور استعداد کار بڑھانے کے شعبوں میں تعاون کے امکانات پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

    ستمبر 16, 2026

    وفاقی وزیرعلی پرویز ملک سے بین الاقوامی کمپنیوں کے وفود کی ملاقاتیں، توانائی شعبے میں سرمایہ کاری اور تعاون پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی وفد کی اہم ملاقات، دفاعی ساز و سامان کی خریداری، تیاری اور استعداد کار بڑھانے کے شعبوں میں تعاون کے امکانات پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

    ستمبر 16, 2026
    توانائی

    وفاقی وزیرعلی پرویز ملک سے بین الاقوامی کمپنیوں کے وفود کی ملاقاتیں، توانائی شعبے میں سرمایہ کاری اور تعاون پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    خاص خبریں

    "پانڈا بانڈ” کا اعزاز: مالیاتی استحکام اور عالمی اعتماد کا مظہر، سینیٹر محمد اورنگزیب

    ستمبر 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    اسلام آباد

    پمز میں نومولود کے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام، لاہور سے 3 خواتین گرفتار

    ستمبر 16, 2026
    خاص خبریں

    قومی ٹیم کے آل راونڈر رضا اللہ وطن واپس پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر شاندار استقبال

    ستمبر 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی وفد کی اہم ملاقات، دفاعی ساز و سامان کی خریداری، تیاری اور استعداد کار بڑھانے کے شعبوں میں تعاون کے امکانات پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

    ستمبر 16, 2026
    توانائی

    وفاقی وزیرعلی پرویز ملک سے بین الاقوامی کمپنیوں کے وفود کی ملاقاتیں، توانائی شعبے میں سرمایہ کاری اور تعاون پر گفتگو

    ستمبر 16, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.