Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    پاک چین اقتصادی دوستی کا فروغ: پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے میں ایس آئی ایف سی کی مؤثر کاوشیں

    نومبر 16, 2026
    حکومت

    حکومت کی مثبت معاشی پالیساں: پاکستان کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ، حجم 11 ارب 37 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

    نومبر 16, 2026
    حکومت

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے بجلی چوری کے خلاف خصوصی آپریشن کا آغاز

    نومبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ترقی»پاک چین اقتصادی دوستی کا فروغ: پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے میں ایس آئی ایف سی کی مؤثر کاوشیں
    ترقی نومبر 16, 2026

    پاک چین اقتصادی دوستی کا فروغ: پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے میں ایس آئی ایف سی کی مؤثر کاوشیں

    نومبر 16, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: پاک چین اقتصادی دوستی کے فروغ میں ایس آئی ایف سی کی مؤثر کاوشوں سے تجارت و سرمایہ کاری میں وسعت آ رہی ہے۔

    ایس آئی ایف سی کے اعلیٰ حکام کی چینی کمپنی ٹرانسشن ہولڈنگز کے چیئرمین جارج ژو اور ٹیکنو گروپ کے سی ای او عامر الاوالہ سے ملاقات ہوئی۔

    ملاقات کے دوران سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کرنے اور صنعتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

    مذاکرات میں اقتصادی تعلقات کے فروغ، کاروباری اداروں کے مابین باہمی تعاون اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کرنے پر گفتگو ہوئی۔

    ایس آئی ایف سی نے پاکستان میں چینی سرمایہ کاری، کاروباری وسعت اور صنعتی ترقی کے لیے بھرپور تعاون اور سہولت کاری کے عزم کا اعادہ کیا۔

    ایس آئی ایف سی علاقائی شراکت داریوں کو مضبوط بنانے، بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرنے اور پاکستان کی معیشت کو مضبوط کرنے میں مصروف عمل ہے۔

    ایس آئی ایف سی پاک چین اقتصادی تعلقات پاکستان کی معیشت پاکستان میں چینی سرمایہ کاری تجارتی تعلقات ٹرانسشن ہولڈنگز ٹیکنو گروپ جارج ژو صنعتی تعاون عامر الاوالہ غیر ملکی سرمایہ کاری
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحکومت کی مثبت معاشی پالیساں: پاکستان کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ، حجم 11 ارب 37 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    حکومت کی مثبت معاشی پالیساں: پاکستان کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ، حجم 11 ارب 37 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

    نومبر 16, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے بجلی چوری کے خلاف خصوصی آپریشن کا آغاز

    نومبر 16, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے میں غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں تیز

    نومبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    پاک چین اقتصادی دوستی کا فروغ: پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے میں ایس آئی ایف سی کی مؤثر کاوشیں

    نومبر 16, 2026
    حکومت

    حکومت کی مثبت معاشی پالیساں: پاکستان کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ، حجم 11 ارب 37 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

    نومبر 16, 2026
    حکومت

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے بجلی چوری کے خلاف خصوصی آپریشن کا آغاز

    نومبر 16, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبے میں غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف کارروائیاں تیز

    نومبر 16, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    باہمی تعاون

    ترک پارلیمنٹ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    پاک چین اقتصادی دوستی کا فروغ: پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے میں ایس آئی ایف سی کی مؤثر کاوشیں

    نومبر 16, 2026
    حکومت

    حکومت کی مثبت معاشی پالیساں: پاکستان کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ، حجم 11 ارب 37 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا

    نومبر 16, 2026
    حکومت

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے بجلی چوری کے خلاف خصوصی آپریشن کا آغاز

    نومبر 16, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.