Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے 3 ماہ کیلئے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

    ستمبر 17, 2026
    آزاد کشمیر

    آزادکشمیر کابینہ کا پہلا اجلاس، تعلیمی پیکج 2026 کے جائزہ کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم

    ستمبر 17, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 27 دہشت گرد ہلاک
    خاص خبریں جون 7, 2026

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 27 دہشت گرد ہلاک

    جون 7, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Security forces operations continue in Khyber Pakhtunkhwa, 27 more terrorists killed
    شہید ملک سیف اللہ داوڑ کی ٹارگٹ کلنگ کا بدلہ بھی لے لیا گیا، اس گھناؤنے جرم کے مرتکب عناصر کو  انجام تک پہنچادیا گیا، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں جہاں  مزید 27 دہشت گرد ہلاک کردیئے گئے ہیں،  آئی ایس پی آر  کے مطابق ہلاک دہشتگردوں میں میران شاہ کی ممتاز شخصت ملک سیف اللہ داوڑ کے ٹارگٹ کلرز بھی شامل تھے ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز  نےگزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی  اور  میران شاہ میں خوارج کے متعدد ٹھکانوں پرکارروائیاں کیں ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائیوں کے دوران دہشتگردوں کے ساتھ  شدید فائرنگ کے تبادلوں میں فتنہ الخوارج کے27 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ ہلاک دہشتگردوں  کے قبضے سے  اسلحہ  اورگولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، یہ عناصر متعدد دہشت گرد کارروائیوں اور بےگناہ شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی ہلاکت سے میران شاہ میں ممتاز شخصیت شہید ملک سیف اللہ داوڑ کی ٹارگٹ کلنگ کا بدلہ بھی لے لیا گیا، اس گھناؤنے جرم کے مرتکب عناصر کو  انجام تک پہنچادیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ علاقے میں چھپے مزید خوارج کے خاتمےکے لیےکلیئرنس آپریشنز جاری ہیں، سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے عزم استحکام کےمطابق کارروائیاں جاری رکھیں گے، ملک سے بیرونی سرپرستی یافتہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک انسداد دہشت گردی مہم جاری رہےگی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے افغانستان کو شکست دیکر مالدیپ گولڈن جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل کيلئے کواليفائی کرليا
    Next Article گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری، پیپلزپارٹی سب سے آگے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی حکومت نے 3 ماہ کیلئے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

    ستمبر 17, 2026

    آزادکشمیر کابینہ کا پہلا اجلاس، تعلیمی پیکج 2026 کے جائزہ کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے 3 ماہ کیلئے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

    ستمبر 17, 2026
    آزاد کشمیر

    آزادکشمیر کابینہ کا پہلا اجلاس، تعلیمی پیکج 2026 کے جائزہ کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم

    ستمبر 17, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026
    تعلیم

    ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف

    ستمبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 14, 2026

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    خاص خبریں

    اسلام آباد کے معروف مووَن پک ہوٹل میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وفاقی حکومت نے 3 ماہ کیلئے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری

    ستمبر 17, 2026
    آزاد کشمیر

    آزادکشمیر کابینہ کا پہلا اجلاس، تعلیمی پیکج 2026 کے جائزہ کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم

    ستمبر 17, 2026
    خاص خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.