Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    کوئٹہ: فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ، ایک شہری شہید

    جولائی 28, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں 31 جولائی سے موسلادھار بارشوں کا امکان

    جولائی 28, 2026
    پنجاب

    لاہور: دریائے راوی کا برساتی بند ٹوٹنے سے پٹھان کالونی زیر آب، سیکڑوں خاندانوں کی نقل مکانی

    جولائی 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ترقی»ایس آئی ایف سی کی معاونت سے آئی ٹی برآمدات کے فروغ میں اہم پیش رفت
    ترقی جون 6, 2026

    ایس آئی ایف سی کی معاونت سے آئی ٹی برآمدات کے فروغ میں اہم پیش رفت

    جون 6, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: آئی ٹی برآمدکنندگان کیلئے نئی سہولتوں کی فراہمی اور ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کے سلسلے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔

    ایس آئی ایف سی کے قیام کے بعد آئی ٹی برآمدات اور فری لانسنگ کے فروغ کیلئے پالیسی اور مالیاتی اصلاحات پر خصوصی توجہ دی گئی۔

    گزشتہ تین برسوں کے دوران ایس آئی ایف سی کی معاونت سے آئی ٹی اور فری لانسنگ سیکٹر کیلئے کاروبار دوست ماحول اور ریگولیٹری سہولتوں کو فروغ ملا۔

    ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ایکسپورٹرز اسپیشلائزڈ فارن کرنسی اکاؤنٹس میں رقوم برقرار رکھنے کی حد 35 فیصد سے بڑھا کر 50 فیصد کر دی گئی۔

    اس اقدام سے آئی ٹی ایکسپورٹرز کو اپنی فارن کرنسی آمدن کے استعمال میں مزید خودمختاری حاصل ہوئی۔

    فارن کرنسی اکاؤنٹس پر ریگولیٹری پابندیوں میں نرمی اور خصوصی ڈیبٹ کارڈز کے اجرا سے عالمی ادائیگیوں کے عمل کو بھی آسان بنایا گیا۔

    فری لانسرز کیلئے نیا بینکاری فریم ورک متعارف کرایا گیا، جس کے تحت بینکاری سہولتوں اور اکاؤنٹ کھلوانے کے عمل کو مزید آسان بنایا گیا ہے۔

    ایس آئی ایف سی کی معاونت سے کیے گئے ان اقدامات نے آئی ٹی برآمدات میں اضافے اور زیادہ زرمبادلہ ملک میں لانے کی راہ ہموار کی ہے۔

    مالی سال 2025-26 کے پہلے 10 ماہ کے دوران پاکستانی فری لانسرز کی برآمدی آمدن 95 کروڑ 90 لاکھ ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت بلتستان الیکشن کی تیاریاں مکمل، الیکشن مہم ختم، پولنگ کل ہوگی
    Next Article وفاقی وزیر داخلہ سے روس، تاجکستان، ازبکستان، کرغزستان اور قازقستان کے وزرائے داخلہ کی ملاقاتیں
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    کوئٹہ: فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ، ایک شہری شہید

    جولائی 28, 2026

    کراچی میں 31 جولائی سے موسلادھار بارشوں کا امکان

    جولائی 28, 2026

    لاہور: دریائے راوی کا برساتی بند ٹوٹنے سے پٹھان کالونی زیر آب، سیکڑوں خاندانوں کی نقل مکانی

    جولائی 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلوچستان

    کوئٹہ: فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ، ایک شہری شہید

    جولائی 28, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں 31 جولائی سے موسلادھار بارشوں کا امکان

    جولائی 28, 2026
    پنجاب

    لاہور: دریائے راوی کا برساتی بند ٹوٹنے سے پٹھان کالونی زیر آب، سیکڑوں خاندانوں کی نقل مکانی

    جولائی 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    پاکستان تیزی سے کیش لیس اکانومی کی جانب بڑھ رہا ہے، وزیر مملکت بلال اظہر کیانی

    جولائی 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 21, 2026

    چلاس: مستورات تبلیغی جماعت کی گاڑی گہری کھائی میں جاگری،2 افراد جاں بحق، 10 زخمی

    فیچرڈ

    گلگت بلتستان کے علاقے چلاس  میں بابوسر شاہراہ پر مسافر گاڑی کو حادثہ پیس آیا…

    حکومت

    مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن: وزیر داخلہ محسن نقوی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جولائی 24, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور سٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی، کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ مقرر

    جولائی 24, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    کوئٹہ: فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ، ایک شہری شہید

    جولائی 28, 2026
    خاص خبریں

    کراچی میں 31 جولائی سے موسلادھار بارشوں کا امکان

    جولائی 28, 2026
    پنجاب

    لاہور: دریائے راوی کا برساتی بند ٹوٹنے سے پٹھان کالونی زیر آب، سیکڑوں خاندانوں کی نقل مکانی

    جولائی 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.