Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 41 رنز سے شکست دیدی
    کھیل جون 2, 2026

    آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 41 رنز سے شکست دیدی

    جون 2, 2026Updated:جون 2, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Australia beat Pakistan by 41 runs in the second ODI
    مہمان ٹیم کے 232 رنز ہدف کے تعاقب میں پوری قومی ٹیم 44 اوورز میں 190 رنز بناکر آوٹ ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

      آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو 41 سے ہراکر سیریز ایک ، ایک سے برابر کردی، مہمان ٹیم کے  232 رنز ہدف کے تعاقب میں پوری قومی ٹیم 44 اوورز میں 190 رنز پر ڈھیر ہو گئی  ۔

    لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے تین میچز کی سیریز کے دورسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ۔

    مہمان ٹیم آسٹریلیا نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 50  اوورز میں 9 وکٹ  پر 231  رنز بنائے،کیمرون گرین 53، جوش انگلس 51 اور میٹ رِن شا 43 رنز بنا کر نمایاں بیٹرز رہے ۔

    پاکستان کی جانب سے  کپتان شاہین آفریدی نے 3 جبکہ حارث رؤف ، عرفات منہاس اور ابرار احمد نے 2،2  کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔

    232 رنز ہدف کے تعاقب میں پور قومی ٹیم 44 اوورز میں 190 رنز پر ڈھیر ہوگئی جس کے بعد آسٹریلیا نے سیریز ایک ایک سے برابر کردی ۔

    پاکستان کی جانب سے شاداب خان نے سب سے زیادہ 71، غازی غوری 37، عرفات منہاس 33 اور بابراعظم 16 رنز بناکر نمایاں بیٹرز رہے ۔

    آسٹریلیا کی جانب سے نیتھن ایلس نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ میتھیو شارٹ نے 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔

    دونوں ٹیموں کے درمیان آخری اور فیصلہ کن میچ 4 جون کو قذافی سٹیڈیم میں ہی کھیلا جائے گا، واضح رہے کہ پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 5 وکٹ سے شکست دی تھی، تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں، 17 دہشت گرد ہلاک
    Next Article خیبر پختونخوا میں طوفان او بارش کے دوران مختلف حادثات میں 39 افراد زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026

    اسلام آباد: دوسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو 1-3 سے ہرادیا

    اگست 1, 2026

    پہلا ٹیسٹ میچ، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 90 رنز سے ہرادیا

    جولائی 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: 4 ہزار مشتبہ شناختی کارڈز کی جانچ شروع، متعلقہ افراد کو نوٹس جاری

    جولائی 28, 2026
    خاص خبریں

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.