Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبر پختونخوا میں طوفان او بارش کے دوران مختلف حادثات میں 39 افراد زخمی
    خاص خبریں جون 2, 2026

    خیبر پختونخوا میں طوفان او بارش کے دوران مختلف حادثات میں 39 افراد زخمی

    جون 2, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa: 39 people injured in various accidents during storm and rain
    بنوں میں 24 جبکہ پشاور میں مختلف حادثات کے دوران 15 افراد زخمی ہوئے، ریسکیو حکام
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں طوفان اور بارش کے دوران مختلف حادثات میں 39 افراد زخمی ہو گئے، ریسکیو حکام کے مطابق بنوں میں 24 جبکہ پشاور میں 15 افراد زخمی ہوئے، تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

    پشاور: ریسکیو حکام کے مطابق  خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیر ہواوں کے ساتھ تیز بارش کے دوران دیواریں او درخت گرنے کے مختلف واقعات پیش آئے ہیں ۔

    ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مختلف واقعات میں 39 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں جن کو ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے ، بیشتر کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔

    ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ بنوں میں مختلف واقعات کے دوران 24 افراد زخمی ہوئے جبکہ پشاور شہر کے مختلف علاقوں میں مختلف حادثات میں 15 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔

    بنوں اور پشاور کے ساتھ مردان، صوابی، مہمند میں بھی تیز ہواوں کے ساتھ بارش ہوئی جہاں گرمی کی شدکت میں کمی آگئی اور موسم خوشگوار ہو گیا ۔

    دوسری جانب وفاق دارالحکومت اسلام آباد ، جڑوان شہر راولپنڈی او گردونواح میں بھی تیز ہواوں کیساتھ بارش ہوئی جس کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا اور گرمی کی شدت میں کمی آئی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو 41 رنز سے شکست دیدی
    Next Article اسلام آباد میں مارکیٹوں اور دکانوں کے اوقات کار میں توسیع
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کی ساہیوال میں ترقیاتی منصوبوں کے معیار اور شفافیت پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت

    ستمبر 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں عدالتوں کے ایک دن کے بائیکاٹ سےعوام کے کروڑوں روپے ضائع ہوتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ایس ایم عتیق شاہ

    ستمبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.