Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ویمن ٹی 20 ایشیا کپ، میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 5, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 5, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کابینہ کے ارکان کو محکموں کے قلمدان تفویض

    ستمبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 22 دہشت گرد ہلاک
    خاص خبریں مئی 19, 2026

    خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری، مزید 22 دہشت گرد ہلاک

    مئی 19, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Security forces continue operations in tribal areas of Khyber Pakhtunkhwa, 22 more terrorists killed
    ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں کامیابی سے جاری ہیں،شمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشن کے دوران 22 دہشتگرد ہلاک کردئے گئے،آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان  کے مطابق 17 مئی سے شمالی وزیرستان کے علاقے شیوہ میں کلیئرنس و سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے، آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا ۔

    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں  فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 22 دہشتگردوں کو اپنے انجام تک گیا، ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا،ہلاک دہشتگرد علاقے میں متعدد دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث تھے ۔

    ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ شواہد سے یہ بھی ثابت ہوا کہ خوارج نے مقامی آبادی کو دھمکیوں اور جبر کے ذریعے اپنے زیراثر رکھا، خوارج نے محفوظ نقل وحرکت کیلئے مقامی آبادی کو انسانی ڈھال کے طورپراستعمال کیا، معصوم شہریوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی ۔

    آئی ایس پی آر  کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے، سکیورٹی فورسز نے علاقے کا مؤثر محاصرہ کررکھا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم کی ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی صدر سے ملاقات، طویل المدتی شراکت داری کا عزم
    Next Article سلہٹ ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل، پاکستان کو 121 رنز اور بنگلہ دیش کو 3 وکٹوں کی ضرورت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 5, 2026

    آزاد کشمیر کابینہ کے ارکان کو محکموں کے قلمدان تفویض

    ستمبر 5, 2026

    صوبہ اسلام آباد کا سب سے بڑا حامی ہوں، انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ویمن ٹی 20 ایشیا کپ، میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 5, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 5, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کابینہ کے ارکان کو محکموں کے قلمدان تفویض

    ستمبر 5, 2026
    فیچرڈ

    صوبہ اسلام آباد کا سب سے بڑا حامی ہوں، انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 31, 2026

    مزاحمت کا مرد حر کی مفاہمتی سیاست اور نواز شریف سے اشتراک، تحریر: علی شیر

    بلاگ

    پاکستان کی سیاست میں بعض القابات محض سیاسی نعروں سے پیدا نہیں ہوتے، انہیں وقت،…

    آزاد کشمیر

    وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے اپنی حکومت کے 100 روزہ اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کا اعلان کردیا

    ستمبر 2, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    ویمن ٹی 20 ایشیا کپ، میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 5, 2026
    خاص خبریں

    بلوچستان کے عوام کا امن، خوش حالی ریاست کی کوششوں کا مرکزی محور ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    ستمبر 5, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کابینہ کے ارکان کو محکموں کے قلمدان تفویض

    ستمبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.