Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    ڈھاکہ ٹیسٹ کے دوسرے روز بنگلادیش کی ٹیم پہلی اننگز میں 413 رنز پر آوٹ، پاکستان کے ایک وکٹ پر 179رنز

    مئی 9, 2026
    خاص خبریں

    ديامر میں دہشت گردوں کے خلاف گھیرا تنگ، سیکیورٹی فورسز نے کئی پوسٹیں تباہ کردیں

    مئی 9, 2026
    خاص خبریں

    معرکۂ حق اللہ کے انعامات پر شکر کا دن ہے، پاکستان نے دشمن کو عبرتناک شکست دی،صدر مملکت اور وزیراعظم کے خصوصی پیغامات

    مئی 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»ڈھاکہ ٹیسٹ کے دوسرے روز بنگلادیش کی ٹیم پہلی اننگز میں 413 رنز پر آوٹ، پاکستان کے ایک وکٹ پر 179رنز
    کھیل مئی 9, 2026

    ڈھاکہ ٹیسٹ کے دوسرے روز بنگلادیش کی ٹیم پہلی اننگز میں 413 رنز پر آوٹ، پاکستان کے ایک وکٹ پر 179رنز

    مئی 9, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    On the second day of the Dhaka Test, Bangladesh were bowled out for 413 run
    محمد عباس نے 5، شاہین آفریدی نے 3 جبکہ حسن علی اور نعمان علی نے ایک، ایک وکٹ لی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ڈھاکہ ٹیسٹ کے دوسرے روز بنگلادیش کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 413 رنز بناکر آوٹ ہو گئی،پاکستان  نے  پہلی اننگز میں ایک وکٹ پر 179 رنز بنالئے، میزبان ٹیم کی پہلی اننگز کا سکور مکمل کرنے کیلئے قومی ٹیم کو مزید 234 رنز کی ضرورت ہے ۔

    ڈھاکہ ٹیسٹ کے دوسرے دن بنگلادیش کی پوری ٹیم کھانے کے وقفے کے بعد 413 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، مہمان ٹیم کی جانب سے کپتان نجم الحسن شانتو 101 اور مومن الحق 91 رنز بناکر نمایاں رہے ۔

    پاکستان کی جانب سے محمد عباس نے 5 وکٹ حاصل کی جبکہ شاہین آفریدی نے 3 اور حسن علی ، نعمان علی نے ایک، ایک شکار کیے ۔

    جواب میں ڈیبیو کرنے والے اوپنراذان اویس نے امام الحق کے ساتھ پہلی وکٹ پر 106 رنز کی شراکت بنائی، امام الحق 45 رنز بناکر آؤٹ ہوئے،اذان اویس 85  اور عبداللہ فضل 37 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں ۔

    قومی ٹیم کے ایک اور ڈیبیو کرنے والے عبداللہ فضل کریز  پر آئے اور انہوں نے دوسری وکٹ پر اذان اویس کے ساتھ مزید 73 رنز کا اضافہ کیا،دن کے اختتام تک پاکستان نے ایک وکٹ  پر 179 رنز  بنالیے ۔

    بنگلادیش کی پہلی اننگز کا سکور پورا کرنے کیلئے قومی ٹیم کو مزید 234 رنز کی ضرورت ہے، میچ کے تیسرے ،چوتھےا ور پانچویں دن کا کھیل ابھی باقی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleديامر میں دہشت گردوں کے خلاف گھیرا تنگ، سیکیورٹی فورسز نے کئی پوسٹیں تباہ کردیں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ڈھاکہ ٹیسٹ، پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک بنگلادیش نے پاکستان کےخلاف 4 وکٹوں پر 301 رنز بنالئے

    مئی 8, 2026

    سٹار بیٹر بابراعظم انجری کے باعث بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر

    مئی 7, 2026

    حیدر آباد کنگز مین کو 5 وکٹ سے شکست دیکر پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا

    مئی 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    ڈھاکہ ٹیسٹ کے دوسرے روز بنگلادیش کی ٹیم پہلی اننگز میں 413 رنز پر آوٹ، پاکستان کے ایک وکٹ پر 179رنز

    مئی 9, 2026
    خاص خبریں

    ديامر میں دہشت گردوں کے خلاف گھیرا تنگ، سیکیورٹی فورسز نے کئی پوسٹیں تباہ کردیں

    مئی 9, 2026
    خاص خبریں

    معرکۂ حق اللہ کے انعامات پر شکر کا دن ہے، پاکستان نے دشمن کو عبرتناک شکست دی،صدر مملکت اور وزیراعظم کے خصوصی پیغامات

    مئی 9, 2026
    امن

    آپریشن بنیان مرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی

    مئی 9, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 6, 2026

    ہری پور: سانحہ حطار کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم

    فیچرڈ

    ہری پور میں سانحہ حطار کے متاثرین کی معاونت کے لیے ایک تقریب کا انعقاد…

    فیچرڈ

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    مارچ 16, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    ڈھاکہ ٹیسٹ کے دوسرے روز بنگلادیش کی ٹیم پہلی اننگز میں 413 رنز پر آوٹ، پاکستان کے ایک وکٹ پر 179رنز

    مئی 9, 2026
    خاص خبریں

    ديامر میں دہشت گردوں کے خلاف گھیرا تنگ، سیکیورٹی فورسز نے کئی پوسٹیں تباہ کردیں

    مئی 9, 2026
    خاص خبریں

    معرکۂ حق اللہ کے انعامات پر شکر کا دن ہے، پاکستان نے دشمن کو عبرتناک شکست دی،صدر مملکت اور وزیراعظم کے خصوصی پیغامات

    مئی 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.