Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    سٹار بیٹر بابراعظم انجری کے باعث بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر

    مئی 7, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے گلگت میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا، دانش سکول کے قیام کا بھی اعلان

    مئی 7, 2026
    پاکستان

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»سٹار بیٹر بابراعظم انجری کے باعث بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر
    کھیل مئی 7, 2026

    سٹار بیٹر بابراعظم انجری کے باعث بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر

    مئی 7, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Star batsman Babar Azam ruled out of first Test against Bangladesh due to injury
    ڈاکٹر بابراعظم  کی انجری کا جائزہ لے رہے ہیں، مزید  اپ ڈیٹ  بعد میں شیئرکی جائیں گی، پاکستان کرکٹ بورڈ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    قومی ٹیم کے سٹار بیٹر بابر اعظم انجری کا شکار ہونےکی وجہ سے بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے، پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ڈاکٹرز قومی بیٹر کی انجری کا جائزہ لے رہے ہیں، بابر کے  حوالے سے مزید  اپ ڈیٹ  بعد میں شیئرکی جائیں گی ۔

    لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق  گھٹنےکی انجری کی وجہ سے بابر اعظم بنگلہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے ۔

    ٹیم منیجمنٹ کا کہنا ہےکہ  پاکستان ٹیم کے ڈاکٹر بابراعظم  کی انجری کا جائزہ لے رہے ہیں، بابر کے  حوالے سے مزید  اپ ڈیٹ  بعد میں شیئرکی جائیں گی ۔

    خیال رہےکہ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان  پہلا ٹیسٹ جمعے سے میر پور ڈھاکہ میں شروع ہوگا، آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ  میں پاکستان کی  یہ دوسری سیریز  ہے ۔

    پاکستانی کپتان شان مسعود کا کہنا ہےکہ ٹیسٹ کےلیے تیار پچ فاسٹ بولرز کے لیے موزوں نظر آرہی ہے، پلیئنگ الیون کا فیصلہ پچ کا آخری جائزہ لینے کے بعد کریں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہبازشریف نے گلگت میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا، دانش سکول کے قیام کا بھی اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حیدر آباد کنگز مین کو 5 وکٹ سے شکست دیکر پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا

    مئی 3, 2026

    یہ سمجھنا اہم ہے کہ کون سا کھلاڑی کس فارمیٹ کیلئے موزوں ہے تاکہ کسی بھی پلیئر کو غلط فارمیٹ میں نہ کھلایا جائے، بابراعظم

    مئی 2, 2026

    پی ایس ایل11: اسلام آباد یونائٹڈ نے حیدرآباد کنگز مین کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    سٹار بیٹر بابراعظم انجری کے باعث بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر

    مئی 7, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے گلگت میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا، دانش سکول کے قیام کا بھی اعلان

    مئی 7, 2026
    پاکستان

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026
    خاص خبریں

    ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

    مئی 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 6, 2026

    ہری پور: سانحہ حطار کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم

    فیچرڈ

    ہری پور میں سانحہ حطار کے متاثرین کی معاونت کے لیے ایک تقریب کا انعقاد…

    فیچرڈ

    سکردو میں تین روزہ’’معرکۂ حق جشنِ بہاراں پولو ٹورنامنٹ‘‘ کا باقاعدہ آغاز

    مئی 3, 2026
    فیچرڈ

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    سٹار بیٹر بابراعظم انجری کے باعث بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر

    مئی 7, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے گلگت میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا، دانش سکول کے قیام کا بھی اعلان

    مئی 7, 2026
    پاکستان

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.