Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے گلگت میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا، دانش سکول کے قیام کا بھی اعلان

    مئی 7, 2026
    پاکستان

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026
    خاص خبریں

    ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

    مئی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
    خاص خبریں مئی 7, 2026

    ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

    مئی 7, 2026Updated:مئی 7, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan's foreign debt remains on $100 billion says Governor State Bank
    پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں اور پاکستان کا بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے۔

    قومی اسمبلی کی قائمہ کے اجلاس میں  اسٹیٹ بینک نے ملک کی معاشی صورت حال پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ ماہ 5 ارب ڈالرکی بیرونی ادائیگی کےباوجود زرمبادلہ ذخائر بہتر ہیں،  رواں ماہ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 17 ارب ڈالر سے تجاوز کرجائیں گے، پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں،  آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو فنڈز آجائیں گے جس کے بعد زرمبادلہ ذخائر 3 ماہ کی درآمدات کے مساوی ہوجائیں گے۔

    جمیل احمد نے کہا کہ گزشتہ 3سال میں مارکیٹ سے 27 ارب ڈالر خریدے،  یہ ڈالرز زرمبادلہ ذخائر مستحکم کرنے کے لیے خریدے گئے، درآمدات بڑھنے کے باوجود 9 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رہا۔

    گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ پاکستان کا بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، جون 2020میں بھی پاکستان کا بیرونی قرض سو ارب ڈالر ہی تھا۔

    قائمہ کمیٹی کو بتایا گیا کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل ہوگا جس میں پاکستان کے لیے اگلے اقتصادی جائزے کی منظوری کا امکان ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسرائیلی حملے میں حماس کے مرکزی رہنما خلیل الحیہ کا چوتھا بیٹا بھی شہید
    Next Article پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف نے گلگت میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا، دانش سکول کے قیام کا بھی اعلان

    مئی 7, 2026

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026

    اسرائیلی حملے میں حماس کے مرکزی رہنما خلیل الحیہ کا چوتھا بیٹا بھی شہید

    مئی 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے گلگت میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا، دانش سکول کے قیام کا بھی اعلان

    مئی 7, 2026
    پاکستان

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026
    خاص خبریں

    ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

    مئی 7, 2026
    بین الاقوامی

    اسرائیلی حملے میں حماس کے مرکزی رہنما خلیل الحیہ کا چوتھا بیٹا بھی شہید

    مئی 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مئی 6, 2026

    ہری پور: سانحہ حطار کے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم

    فیچرڈ

    ہری پور میں سانحہ حطار کے متاثرین کی معاونت کے لیے ایک تقریب کا انعقاد…

    فیچرڈ

    سکردو میں تین روزہ’’معرکۂ حق جشنِ بہاراں پولو ٹورنامنٹ‘‘ کا باقاعدہ آغاز

    مئی 3, 2026
    فیچرڈ

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے گلگت میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا، دانش سکول کے قیام کا بھی اعلان

    مئی 7, 2026
    پاکستان

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026
    خاص خبریں

    ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

    مئی 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.