Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»اسرائیلی حملے میں حماس کے مرکزی رہنما خلیل الحیہ کا چوتھا بیٹا بھی شہید
    بین الاقوامی مئی 7, 2026

    اسرائیلی حملے میں حماس کے مرکزی رہنما خلیل الحیہ کا چوتھا بیٹا بھی شہید

    مئی 7, 2026Updated:مئی 7, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Son of Khalil Al-Hayya martyred in a Israeli airstrike in Gaza
    غزہ اور بیروت میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں شہادتوں اور زخمیوں کی تعداد میں اضافہ
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کرگئی، غزہ اور بیروت میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں شہادتوں اور زخمیوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے۔

     عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملے میں عزام الحیہ شہید ہوگئے، جبکہ فلسطینی اینٹی نارکوٹکس فورس کے سربراہ سمیت 5 فلسطینی شہید اور 17 زخمی ہوئے۔

    دوسری جانب حماس نے خلیل الحیہ کے صاحبزادے کی شہادت پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل دہشتگردی اور قتل و غارت کے ذریعے سیاسی مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے۔

    ترجمان حماس کے مطابق اسرائیل مزاحمت کے ارادوں اور سیاسی مؤقف پر اثرانداز ہونے کی ناکام کوشش کررہا ہے، تاہم میدانِ جنگ ہو یا مذاکرات کی میز، حماس اپنے مؤقف پر چٹان کی طرح قائم ہے۔

    حماس کا کہنا ہے کہ قیادت کے بیٹوں کی قربانیاں تحریکِ آزادی کو مزید جلا بخشیں گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدو سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ، قائمہ کمیٹی انکشاف
    Next Article ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کی ساہیوال میں ترقیاتی منصوبوں کے معیار اور شفافیت پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت

    ستمبر 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا میں عدالتوں کے ایک دن کے بائیکاٹ سےعوام کے کروڑوں روپے ضائع ہوتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ایس ایم عتیق شاہ

    ستمبر 7, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    جی بی اے 16 دیامر 2: الیکشن ٹربیونل نے امام مالک کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

    ستمبر 12, 2026
    ترقی

    زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے نئی عالمی منڈیاں تلاش کی جائیں: وزیراعظم محمد شہباز شریف

    ستمبر 11, 2026
    پاکستان

    قائداعظمؒ کی جدوجہد آزادی قومی تاریخ کا ناقابلِ فراموش باب ہے: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    ستمبر 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.