Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بانی پی ٹی آئی کو جیل سے رہا کئے بغیر ہمارے پاس دوسرا راستہ نہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    اگست 23, 2026
    خاص خبریں

    ایشین کرکٹ کونسل انتخابات میں پاکستان کے حمایت یافتہ پینل نے بھارتی حمایت یافتہ پینل کو شکست دے دی

    اگست 23, 2026
    بین الاقوامی

    خطے میں قیام امن کیلئے پاکستان کی کوششیں مزید تیز،فیلڈ مارشل عاصم منیر کل ایران کا اہم دورہ کریں گے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

    اگست 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»راولپنڈیز نے اسلام آباد کو 6 وکٹ سے ہراکر پی ایس ایل 11 میں پہلی کامیابی حاصل کرلی
    کھیل اپریل 23, 2026

    راولپنڈیز نے اسلام آباد کو 6 وکٹ سے ہراکر پی ایس ایل 11 میں پہلی کامیابی حاصل کرلی

    اپریل 23, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Rawalpindi beats Islamabad by 6 wickets to secure first win in PSL 11
    راولپنڈیز نے اسلام آباد یونائٹڈ کا دیا گیا 138 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈیز نے اسلام آباد کو 6 وکٹ سے ہراکر پی ایس ایل 11 میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ، اسلام آباد یونائٹڈ کو 6 وکٹ سے شکست دیدی، اسلام آباد کے 138 رنز کا ہدف 4 وکٹ کے نقصان پر پورا کردیا، کپتان محمد رضوان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل الیون کے 34 ویں میچ میں راولپنڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، اسلام آباد یونائیٹڈ کی پوری ٹیم مقررہ اوورز میں 137 رنز بناکر آوٹ ہو گئی ۔

    یونائٹڈ کی جانب سے ڈیون کونوے 40، کریس گرین 29 جبکہ مارک چیپمین 23 رنز بناکر نمایاں رہے، راولپنڈیز کے محمد عامر ، سعد مسعود او  ڈیان فوریسٹر نے 2، وکٹیں حاصل کیں ۔

     راولپنڈیز نے 138 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 19ویں اوور میں حاصل کرکے جاری ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کی ، جس میں کپتان محمد رضوان نے 45، کامران غلام نے 42 اور ڈیرل مچل  32 رنز  بناکر ناٹ آؤٹ بنائے  ۔

    راولپنڈیز کے کپتان محمد رضوان کو شاندار 45 رنز بنانے کے بعد میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ، اس سے قبل راولپنڈیز کو اپنے ابتدائی 8 میچز میں شکست ہوئی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک بھر میں گرم اور خشک موسم برقرار، لاہور کے لیے ہیٹ ویو الرٹ جاری
    Next Article گلگت بلتستان:بلدیاتی انتخابات سے قبل چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت آل پارٹیز کانفرنس
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایشین کرکٹ کونسل انتخابات میں پاکستان کے حمایت یافتہ پینل نے بھارتی حمایت یافتہ پینل کو شکست دے دی

    اگست 23, 2026

    ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 16 سال بعد پہلی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026

    انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ایک اننگز اور 103 رنز سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی

    اگست 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    بانی پی ٹی آئی کو جیل سے رہا کئے بغیر ہمارے پاس دوسرا راستہ نہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    اگست 23, 2026
    خاص خبریں

    ایشین کرکٹ کونسل انتخابات میں پاکستان کے حمایت یافتہ پینل نے بھارتی حمایت یافتہ پینل کو شکست دے دی

    اگست 23, 2026
    بین الاقوامی

    خطے میں قیام امن کیلئے پاکستان کی کوششیں مزید تیز،فیلڈ مارشل عاصم منیر کل ایران کا اہم دورہ کریں گے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

    اگست 23, 2026
    خاص خبریں

    ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 16 سال بعد پہلی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 17, 2026

    محفوظ بچپن، محفوظ گلگت بلتستان, تحریر: علی شیر

    بلاگ

    گلگت بلتستان کو دنیا بھر میں اس کی خوبصورت وادیوں، برف پوش پہاڑوں، شفاف دریاؤں،…

    پاکستان

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    اگست 21, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 19, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    بانی پی ٹی آئی کو جیل سے رہا کئے بغیر ہمارے پاس دوسرا راستہ نہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    اگست 23, 2026
    خاص خبریں

    ایشین کرکٹ کونسل انتخابات میں پاکستان کے حمایت یافتہ پینل نے بھارتی حمایت یافتہ پینل کو شکست دے دی

    اگست 23, 2026
    بین الاقوامی

    خطے میں قیام امن کیلئے پاکستان کی کوششیں مزید تیز،فیلڈ مارشل عاصم منیر کل ایران کا اہم دورہ کریں گے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

    اگست 23, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.