Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»شوبز»مشی خان کا مارننگ شو “کےٹو سحر” ناظرین کے لیے توجہ طلب اور نصیحت آموز قرار
    شوبز اپریل 23, 2026

    مشی خان کا مارننگ شو “کےٹو سحر” ناظرین کے لیے توجہ طلب اور نصیحت آموز قرار

    اپریل 23, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور (شوبز ڈیسک) — کے ٹو اسلام آباد سے نشر ہونے والا مشی خان کا مارننگ شو “کےٹو سحر” طویل عرصے سے ناظرین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

    اس پروگرام میں مشی خان نہ صرف ایک تجربہ کار میزبان کے طور پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں بلکہ انہوں نے بطور شیف بھی اپنی منفرد پہچان بنائی ہے، جس کا اعتراف ملک بھر میں ان کے مداح، خصوصاً خواتین و حضرات، کرتے ہیں۔

    مشی خان اپنے شو میں روزمرہ کے عوامی مسائل، سماجی رویوں اور بعض عناصر کی بے حسی کو مثبت اور تعمیری انداز میں اجاگر کرتی ہیں، جس کا بنیادی مقصد معاشرے میں انسانیت اور تہذیبی اقدار کو فروغ دینا ہے۔

    پروگرام کے دوران وہ کال کرنے والے ناظرین سے خوشگوار انداز میں گفتگو کرتی ہیں اور ان کے سوالات کے تسلی بخش جوابات دیتی ہیں، جسے ناظرین کی جانب سے بے حد سراہا جاتا ہے۔

    “کےٹو سحر” اپنی منفرد پیشکش اور دلچسپ مواد کی وجہ سے گھر گھر دیکھا جانے والا مقبول مارننگ شو بن چکا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور کرکٹ گراؤنڈ میں اسمبلی کا اجلاس، کئی قراردادیں منظور، اپوزیشن کا عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان
    Next Article وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور امریکی سفیر نیٹلی بیکر کے درمیان اہم ملاقات
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    جولائی 21, 2026

    نبیل گبول کے بیان پر مشی خان کا توجہ طلب مشورہ، لیاری کے مسائل پر عملی اقدامات کا مطالبہ

    جون 19, 2026

    ردا عمران کی کامیابی کا راز دیکھنے اور جاننے کے لیے دیکھیئے کےٹو مارننگ شو

    جون 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026
    حکومت

    پاکستانی معیشت کے اہم اشاریوں میں بہتری، وزیراعظم شہباز شریف کا خیرمقدم

    اکتوبر 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 25, 2026

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    خاص خبریں

    اسلام آباد: اقرا یونیورسٹی کے H-9 کیمپس میں AICoP کانفرنس 2.0 کا انعقاد کیا گیا،…

    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا ، پاکستان اور بھارت کا میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت اور وزیراعظم کی اہم ملاقات ،پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

    اکتوبر 1, 2026
    خاص خبریں

    پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جھوٹ کا دعویٰ بے نقاب کردیا

    اکتوبر 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.